anura – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینورا ۔ بے دم ۔ امفی بیا کی ایک ذیلی صنف بالغ امفیبیا کی نہ تو دم ہوتی ہے اور نہ گل پھڑا اور نہ خیثوی سوراخ ۔ دنبی ریڑھ ایک ہی جزو ہوتی ہے ۔ پچھلی ٹانگیں بے ترتیب اور قدیم زمانہ سے تیرنے کودنے یا جست لگانے کے لیے مطابقت پیدا کر چکی ہیں اس صنف کی دو مزید اقسام ہیں اگلوسا (منیڈک) اور فینیر و گلوسا (بری مینڈک ) ۔

🔹 Roman Urdu