English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anwah Name عنوہ ۔ دوستی رفاقت قہر غضب ۔
Anwar Name انوار ۔ اجالا ۔ چمک ۔
Anwar is my best friend Phrase انور میرا سب سے بہترین دوست ہے
Anwar is shivering with cold Phrase انور سردی سے کانپ رہا ہے
Anwaz Name انواز ۔ چمک روشنی ۔
Anwer Name انور ۔ منور ۔ واضح ۔ روشن ۔ صاف ۔ زیادہ چمکدار ۔
Anwera Name انویرہ: خوبصورت ۔ حسین ۔ شفیق ۔
Anwra Name انورا ۔ رحمدل ۔
Anxiety فکر، چنتا
Anxiety depression syndrome
Anxiety dreams Verb تشویشی خواب ۔ ایسےخواب جن میں کسی خواہش کی تسکین نہیں پائی جاتی ۔
Anxiety neurosis Adjective تشویشی لساد ۔ صعنف اعصاب جوتشویش کی بناپرہو ۔
Anxiety state Noun ذہنی بیماری کی ایک شکل جِس میں اِنسان ہر وقت مُضطرب اور خوف زدہ رہتا ہے ۔
Anxiolytics Noun خوف یا اضطراب کو کم کرنے والی ادویات ۔
Anxious Adjective تشویشناک ۔ پریشان کن ۔ بے چین ۔ متفکر ۔
Anxiously Adverb بے تابانَہ ۔ مُضطَرِبانَہ ۔
Anxiousness Noun بے تابی ۔ اِضطَراب ۔
Anxitas tibiarum Noun وجعی اضطراب جوارح
Anxity Noun تشویش ، پریشانی ، خوف ، اضطراب ، بے چینی اعصابی خلل جس میں بار بار اور شدید خوف پیدا ہوتا ہے یا دیر تک طبیعت خوفزدہ رہتی ہے ۔ اس میں موت کا خوف بھی شامل ہوتا ہے
Anxity delirium Noun تشویشی ہزیان
Anxity pathologic Noun ذہنی ابتری اور دباﺅ کی وجہ سے انسانوں معا شرہ اور ماحول سے نفرت ہو جانا
Anxity reaction Noun پریشانی سے لاحق ہونے والا ردعمل
Any Adjective کون سا ۔ جون سا ۔ کون سا ۔ کسی قسم کا ۔
Any amount of something Noun adjective اچھی خاصی مقدار یا تعداد ۔ بہت زیادہ ۔
Any body Pronoun کوئی شَخص ۔ کوئی بھی ۔ کوئی ايک ۔ کوئی اہَم شَخصِيَت ۔
Any boy can earn a part of his expenses without hurting himself
Any court کوئی عدالت ۔ وہ عدالت جو ہر جگہ موجود ہو ۔
Any drug that induces sound sleep or laziness Phrase گہری نیند یا سستی پیدا کرنے والی نشہ آور شے
Any form energy Noun وسائل ۔ توانائی ۔
Any key Noun اینی کِی ۔ کیِ بورڈ کی کوئی بھی کِی ۔ بعض پروگرامز صارف کوکوئی بھی کیِ پریس کرنے کا کہتے ہیں تاکہ مزید آگے بڑھا سکے ۔