English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Animous Noun ارادہ ۔ قصد ۔ نیت ۔ روح رواں جان ۔
Animus Noun نِيَّت ۔ اِرادَہ ۔ مَقصَد ۔ جَذبَہ ۔ رُوح ۔ مِزاج ۔
Anion منفی روان ۔ ایسے باردار ذرات جو منفی بار رکھتے ہیں ۔ ایٹم یا مالیکیول کے جمعی الیکڑان سے بنتے ہیں ۔ یک جوہری منفی روان کو عنصر کے نام کا آخری حصہ بنادیا جاتا ہے ۔ مثلاً ہائیڈ رائیڈ آیون ۔ کلورائیڈ آیون ،سلفائیڈ آیون اور فاسفیٹ آیون ۔ انہیں بالترتیب اسطرح لکھا جاتا ہے ۔ H ,C l , N3 , S2 , P3
Anionic Adjective مَنفی رَواں يا آئيون کے مُتعلِق يا اُس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے ۔
Anionic dyad Noun تیزابی رنگ
Anioplasty Phrase دعائی پیوند کاری ۔
Aniq Name آنق ۔ مبارک چاند ۔
Aniqa Name عنیقہ ۔ گردن میں باہیں ڈالنے والی ۔
Anique Name عنیق: گردن ۔ کسی کے گلے میں بانہیں ڈال کر لٹکنے والا ۔
Anirdia Noun آنکھ کے آئرس نامی سفد پردے کا نقص پا غیر موجودگی عموما ییدائیشی طور پر ۔
Aniridia Noun لاقَزحیت ۔ قزحیہ یا آئرَس کا نُقص ۔ پِنڈلی کے پَٹھوں کا سُکڑاو
Anis o
Anisa Name انیسہ: مونس ۔غم خوار ۔ہمدرد ۔
Anisakiasis Noun ناپختہ سمندری مچھلی کھانے سے پیدا ہونے والی بیماری
Anisakis Noun سمندری میملز اور پرندوں کے معدہ میں پلنے والے کیڑے
Anisal dehyde Noun اینیسل ڈیھائیڈ ۔
Anisaldehyde or aubepine این آیئس ڈی ہائیڈ یا اوبی پائن ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال ۔ نقطہ جوش 247 سینٹی گریڈ ادویات اور خوشبویات میں استعمال ہوتا ہے ۔
Anisaldenyde or p methoxy benzaledehyde
Anisanthous Adjective مختلف شکل کے محیط گل رکھنے والا ۔
Anisated Adjective سونف یا بادیان سے ملا ہوا یا اس سے خوشبو دار بنایا ہوا ۔
Anise سونف ۔
Anise oil Noun روغن انیسویں
Aniseed سونف ۔
Aniseikonia Adjective بصری حواس کا طبعی خلل ۔
Anisette Noun عرقِ سونف ۔ باديانی خُوشبُو والی شَراب ۔
Anisha Name عانشہ ۔لڑائی کے بعد صلح کرنا ۔
Anisic Adjective سونف کا یا سونف سے نکالا ہوا ۔
Anisindione Noun خون کو جمنے سے روکنے کے لئے کھایا جانے والا مادہ
Aniso Noun جزو ترکیبی بمعنی انمل ۔
Anisobryous Adjective جو تنے کی ایک طرف دوسری طرف کے اعتبار سے زیادہ مضبوطی سے بڑھنے والا ہو ۔