anion – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

منفی روان ۔ ایسے باردار ذرات جو منفی بار رکھتے ہیں ۔ ایٹم یا مالیکیول کے جمعی الیکڑان سے بنتے ہیں ۔ یک جوہری منفی روان کو عنصر کے نام کا آخری حصہ بنادیا جاتا ہے ۔ مثلاً ہائیڈ رائیڈ آیون ۔ کلورائیڈ آیون ،سلفائیڈ آیون اور فاسفیٹ آیون ۔ انہیں بالترتیب اسطرح لکھا جاتا ہے ۔ H ,C l , N3 , S2 , P3

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک آئن ایسا ایٹم یا سالمہ ہے جِس میں ایک مُثبت یا منفی برق چارج ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مَنفی رَواں ۔ زير رواں ۔ مَنفی آئيون ۔ مَنفی بَرقی اثَر والا آئيون ۔

🔹 Roman Urdu