English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anisochilus carnosius Noun پنجیری
Anisochromatic Noun پورے وجود کا ایک رنگ نہ ہونا ، فقدان یک رنگی
Anisocle or methoxy benzene c7 h8 o7
Anisocoria Greek نابَرابَر مَردمیت ۔ پُتلیوں کے قَطَر میں نا بَرابَری
Anisocystosis خون کے سرخ خانوں کے سائز کی بے قاعدگی ۔
Anisocytosis Noun خون کے سرخ خلیوں کی غیر مساوی جسامت ۔
Anisodactylic Adjective نا برابر پنجوں والا ۔
Anisogamate Noun غیر مساوی زوجین
Anisogamous Adjective نا بَرابَر زواجی ۔ غَير کَفُو زَواجی ۔ (حَیاتِیات) اِس قِسم کا توليدی عمَل ۔
Anisogamy Adjective اینیسوگیمی ۔ نا برابر زوجی ۔ جنسی تولیدی عمل جس میں گمٹ ملوث ہوں اور جو شکل اور ڈھانچے میں ایک جیسے ہوں ۔ لیکن جسامت اور حرکت پذیری میں مختلف ہوں ۔
Anisogynous Adjective جس میں بغچہ گل اور مسند گل کی تعداد برابر نہ ہو ۔ غیر متناسب ۔
Anisokaryosis Noun خلیوں کے مرکزوں کا غیر مساوی ہونا
Anisomeles indica Noun کالا بھنگرا
Anisomelia Noun اعضاء کی غیر مساوی لمبائی ۔
Anisomelie Phrase اختلاف الجوارح : یونانی الفاظ اینیسوس بمعنی غیر مساوی اور میلس بمعنی جارج سے ماخوذ اصطلاح جواح کی غیر مساوی طوالت ۔
Anisomeric Adjective غیر متناسب ۔ غیر ہم عناصر ۔ نا برابر حلقی ۔
Anisomerous Adjective انیسومیرس ۔ نا برابر کوٹ ۔ نباتی حلقوں میں اجزا کی غیر یکساں تعداد ۔
Anisometric Adjective غَير ہَم تَرکيبی ۔ جو ہَم تَر کيبی يا آئسو ميٹرَک نہ ہو ۔ نا مساوی پيمائش والا ۔
Anisometropia Adjective انمل نظری ۔ بیگاپن ۔ دونوں آنکھوں کا غیر مساوی انعطاف
Anisometropic Adjective دو آنکھوں میں نا برابری قوت انعطاف رکھنے والا ۔ بھینگا ۔
Anisomorphic Adjective غیر ہم ترکیب ۔ نا ہم شکل ۔
Anisopetalous Adjective نا برابر پنکھڑیوں والا ۔
Anisophyllous Adjective نا برابر دو مختلف سائز و شکل کی پتیوں والا ۔
Anisopiesis Noun جسم کے مختلف حصوں میں خون کے دباﺅ کا یکساں نہ ہونا
Anisopoikilocytosis Noun خون کے سرخ جسیموں کا سائز اور شکلوں کا مختلف ہونا
Anisoptera Adjective انیسوٹیرا ۔ نا برابر پراں ۔ کابلی مکھیوں کا ذیلی طبقہ ۔ تیزی سے اڑنے والے حشرات آنکھیں لمبی ۔ سر کے اوپر ایک دوسرے سے تقریبا متصل ہوتی ہیں بالائی پر افقی جبکہ نیچے والے پر چوڑے ہوتے ہیں ۔
Anisopterous Adjective غیر مساوی بازووں والا ۔
Anisospores Noun والدین سے مختلف جنس کی اولاد ہونا
Anisostemonous Adjective وہ پودے جس میں حاصل زر کے لحاظ سے بغچہ گل یا مسند گل کی تعداد غیر مساوی ہو ۔
Anisosthenic Adjective قوت یا زور میں غیر مساوی ۔