English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Angel like
Angel noble
Angel of death Idiom phrase موت کا پیامبر ۔ موت کا فرشتہ ۔ جان نکالنے والا فرشتہ ۔
Angel of light جنت کے فرشتے ۔ ارواح جنت ۔
Angel shark Noun پَر دار شارک ۔ بحرِ اوقِيانُوس کی شارک مِچھلی ۔
Angel shark Noun پَر دار شارک ۔ بحرِ اوقِيانُوس کی شارک مِچھلی ۔
Angel shot Noun بندوق کی ایک قسم کی گولی ۔
Angelate Noun سنبل خطائی کے ترشے کا نمک ۔
Angelet Noun نصف انجل ۔ چھوٹا فرشتہ ۔ معصوم بچہ ۔
Angelfish Adjective ایجل فش ۔ پری مچھلی ۔ پروں جیسے صدری مہیپر اور گہرے رنگ رکھنے والی تین یا چار قسم کی مچھلیاں ان میں کچھ منطقہ حارہ کے تازہ پانی کی مچھلیاں شامل ہیں ۔ ان کا جسم پہلو سے بھنچا ہوا گول ہوتا ہے ۔ اس پر چمکدار نقرئی اور کالی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ ساحل مرجان کی چھوٹی مچھلیاں ۔
Angelhood Noun فرشتگی ۔ فرشتوں کی جماعت ۔ گروہ ملائک ۔
Angelic Adjective ملکوتی ۔ فرشتوں سے متعلق ۔ فرشتہ خو ۔
Angelic angelical
Angelica Noun سُنبل کی ایک قِسم ۔ انجلیق ۔
Angelica glauca Noun چورا ، کورا
Angelica water Noun عطر انجلیکا ۔ آب انجلیکا ۔ آب سنبل خطائی ۔
Angelical Adjective ملکوتی ۔ فرشتہ صفت ۔ فرشتہ خصلت ۔ فرشتہ خو ۔
Angelically Adverb فَرِشتوں کے سے انداز ميں ۔ مَلکُوتی انداز ميں ۔
Angelina Noun ایک قسم کا پودا جو امریکہ کے منطقہ حارہ میں ملتا ہے ۔
Angelique Noun جنوبی امریکہ کا ایک درخت اور اس کی لکڑی ۔ ایک قسم کا مشروب ۔
Angelism Noun یہ نظریہ کہ انسان فرشتہ صفت ہے ۔
Angelolatory Noun فرشتہ پرستی ۔ فرشتہ کی پرستش ۔ ملائک پرستی ۔
Angelolatry Noun فرشتہ پرستی ۔ ملائکہ پرستی ۔
Angelology Noun مسائل متعلق بہ ملائک ۔ فرشتہ شناسی ۔ ملکیات ۔ علم الملائکہ ۔
Angelophany Noun ملائک کے نمایاں جلوے ۔
Angelot Noun ننھا فرشتہ ۔ ہنری ششم کے زمانے کے سکہ کا نام ۔
Angels act as messengers of god Phrase فرشتے اللہ تعالٰی کے پیام بروں کی حیثیت سے کام کرتے ہیں
Angels are knocking at the door Phrase فرشتے دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں
Angelus Noun دُعائے تَبشير ۔ انجلُوس ۔ صِدق دِلانا عِبادَت ۔ دُعائے بَعِثت ۔
Angenesis Noun نئی زندگی خصوصاً ریشوں کی ۔