English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anesthetize Verb تَخدير کَرنا ۔ کِسی مَخدَر چيز کے زيرِ اثَر لانا ۔
Anesthetizer Noun خادر ، بے حس کرنے والا
Anesthetometer Noun مخدر پیما
Anesthetospasm Noun تخدیری تشنج
Anesthica Noun جزام مخدر
Anestrum Noun وقفہ جماع
Anet Noun سونف ۔ بادیان ۔
Anethaine Noun امیتھو کائن کا تجارتی نام ۔
Anethated Adjective بادیان آمیختہ ۔ بادیان سے تیار شدہ ۔
Anetheem Noun شبت ، سویا ہونا
Anethene Noun عطر بادیان ۔ سویا وغیرہ کا سب سے زیادہ پراں حِصہ ۔
Anethetist تَخدير کار ۔ مُخَدرات سے بَطورِ عِلاج کام لينے والا ۔ خادَر ۔ ماہِرِ بيہوشی ۔
Anethol Noun سونف کا تیل ۔ سونف کا عرق ۔ سونف کا پانی میں نکلا ہوا اثر ۔
Anethole Noun ا ين ايتھو ل ۔ ايک سفيد قلمی سفو ف نقط پگلا و ۔
Anethole ch 3 ch chc6h6och3
Anetic Adjective سکون بخش ۔ مسکن ۔
Anetodermia Noun جلد کا مقامی طور پر مرجھانا
Aneuploidy Noun کروموسوم کی تعداد میں نصف سے کمی یا زیادتی
Aneuria عصبی کمزوری ۔
Aneuric Noun اعصاب کو کمزور کرنے والی
Aneurin Adjective انورین ۔ وٹامن بی یا تھایا مین ۔ اس کی کمی اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے ۔
Aneurine Adjective وٹامن بی تھا یا مین اس کی کمی سے بیری کا مرض ہو جاتا ہے ۔
Aneurism Verb شریان میں کمزوری پیدا ہونے سے اس کے کسی ایک حصے کا سوج جانا ۔
Aneurismal ورید کے گومڑ کے متعلق ۔
Aneurismal varix گردش خون سے ناریوں کا پھیلاو ۔
Aneursymal bone cyst Noun ہڈی ٹوٹنے والی جگہ پر سٹ بننا
Aneuryism abdomen Noun پیٹ کی شریان کا پھیلاوٴ
Aneurysm Noun شریان کا گومڑ ۔
Aneurysm murmur Noun نیل پڑے کی وجہ سے سرسراہٹ
Aneurysm mycotic Noun فطر کی وجہ سے نیل پڑنا