English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aneurysm phantasm Noun وہمی انورسما
Aneurysm popliteal Noun انور سمائے شریان مابضی
Aneurysm racemose Noun انورسمائے عنقودی
Aneurysmal Adjective تسلیعی ۔
Aneurysmectomy Noun انورسما کو کاٹنا
Aneurysmoplasty Noun پھیلی ہوئی رگ پر ٹنکچر لگانا یا اوپر کوئی اور رگ کاٹ کر پھیلی ہوئ جگہ کو درست کرنا
Aneurysmorrhaphy Noun پھیلی ہوئی رگ کو اپریشن کے ذریعے درست کرنا
Aneurysmotomy Noun انور سما کا کوٹ پھینکنا
Aneuysmal Adjective پھیلی ہوئی شریان یا ورید
Anew پھر نئے سرے سے ۔
Anewst تقریبا ۔
Anfia Name عنفید ۔ بدمزاج ۔
Anfractuosity
Anfractuous Noun پُر پيچ ۔ خَم دار ۔ بَل دار ۔ حَلقَہ بَند ۔ بَل کھاتا ہُوا ۔
Anfwan Name عنفوان : طاقت ۔ تازگی ۔ کسی چیز کا آغاز ۔
Ang assets اثاثے جو کاربار چلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہوں ۔ ٍ
Ang because of the littleness of our home in space a millionth part of grainof sand out of all the sea sand in the world
Anga Name انگہ: لباس ۔ مغل بادشاہ شاہجہاں کو دودھ پلانے والی دائی کا نام ۔
Angang Noun انگانگ ۔ ایک قدیمی شگون ۔
Angaria Adjective متحارب ریاست کا غیر جانبدار ملک کی دولت ضبط کر لینا یا فنا کر دینا ۔
Angary Noun (بينُ الاقوامی قانون) انگاری ۔
Angbeeb Name آنگبین: شہد ۔
Angbin Name انگبین ۔ شہد مٹھاس ۔
Angeen Name انگین ۔ شہد مٹھاس ۔
Angekok Noun اسکیمو کا جادوگر ۔ پادری ۔ انگ کوک ۔
Angel موت کا پیامبر ۔
Angel cornice Noun وہ کارنس جس پر فرشتوں کی تصویر بنی ہوتی ہے ۔
Angel dust Noun سُلفَہ ۔ فين سائيکليڈين ۔ ہائيڈرو کَلورائيڈ کا عوامی نام ۔
Angel fish Noun ایک قسم کی شارک مچھلی ۔
Angel fisk Noun فَرِشتَہ مَچھلی ۔ اِس کا بَدَن سانپ کی طَرَح بہَت پَتلا ہوتا ہے ۔