angelfish – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایجل فش ۔ پری مچھلی ۔ پروں جیسے صدری مہیپر اور گہرے رنگ رکھنے والی تین یا چار قسم کی مچھلیاں ان میں کچھ منطقہ حارہ کے تازہ پانی کی مچھلیاں شامل ہیں ۔ ان کا جسم پہلو سے بھنچا ہوا گول ہوتا ہے ۔ اس پر چمکدار نقرئی اور کالی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ ساحل مرجان کی چھوٹی مچھلیاں ۔

🔹 Roman Urdu