English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anger غصہ دلانا ۔
Anger and haste hinder good counsel Phrase غصہ اور جلدی میں اچھی نصیحت نہیں سنی جاتی
Anger is a sworn enemy Idiom غُصہ جانی دشمن ہے ۔
Anger is blind Idiom غُصے میں آدمی اندھا ہو جاتا ہے ۔
Anger is canker of the heart Phrase طیش میں غیش کہاں
Anger makes a rich man hated and a poor man scorned Idiom غُصہ امیر میں نفرت اور غریب میں حقارت کا باعث ہوتا ہے ۔
Anger punishes itself Idiom غُصہ خود کو ہی نقصان پہچانتا ہے ۔
Anger which is covered up is dangerous Idiom دبایا ہوا غصہ خطرناک ہوتا ہے ۔
Angered Adjective برافروختہ ۔ غصہ میں ۔ خشمگیں ۔
Angerless Adjective بے غصہ ۔
Angevin Adjective فرانس کے ايک سابِقَہ صُوبے انجو سے مُتعلِق ۔ انجو کا باشِندَہ يا شاہی خاندان کا رُکَن ۔
Angi o channel
Angiasthena Noun رگوں کا نرم پڑ جانا
Angiectasis Noun خون کی نالیوں کا تناو ۔
Angiectatic Adjective امکانی حد تک پھیلی اور طویل خون یا لمف کی نالی
Angiectomy Adjective رگ کو کاٹ کر الگ کرنا
Angiectopia Noun رگ کی غیر طبعی حالت
Angiemphraxis Noun مسدودی عرقی
Angiitis Noun لمف یا خون کی نالی کی سوزش ۔
Angilicus morbus Noun کساح ، ہڈیوں کا ٹیڑھا ہونا
Angina گلے کی سوجن ۔
Angina abdomen Noun شدید پیٹ درد عام طور سے کھانے کے بعد وزن کم ہو جانے متلی قے اور اسہال کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس کا اصل سبب شریانوں کا تنگ ہو جانا بنتا ہے
Angina gaugraenosa سڑی ہوئی گلے کی خراش ۔
Angina membrancea کروپ ۔
Angina parotidea کن پیڑے ۔
Angina pectoris درد دل
Angina pharyngea ورم حلق ۔
Angina tonsiltaris ورم حنجرہ ۔
Anginal Adjective ذُبحی ۔ انجائنا کے مُتعلِق ۔
Angineurotic oedema شدید خارش ، جو ہاتھوں ، چہرے اور اعضاء تناسل پر نمودار ہوتی ہے ۔