English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anchoretism Noun زھد ۔ ترک دنیا ۔ خلوت نشینی ۔ سنیاس ۔ جوگ ۔
Anchoring Verb لنگر اندازی ۔ مضبوطی سے گاڑنا یا تھامنا ۔
Anchorite Noun جوگی ۔ گوشہ نشین ۔
Anchorless Adjective بے لنگر ۔ بہتا ہوا ۔
Anchorman Noun باہم رابطہ قائم کرنے والا ۔ رابطہ کار ۔ بچولی خصوصاً نشری پروگراموں کا ۔
Anchorman anchor person
Anchovy Noun سينا مورَہ ۔ ہيرنِگ خاندان کی ايک چھوٹی مَچھلی ۔
Anchovy pear Noun مغربی جزائر ہند کا ایک پھل جو آم کی طرح کھایا جاتا ہے ۔ اس پھل کا درخت ۔
Anchovy sauce Noun سنمورہ چاشنی ۔
Anchovy toast Noun سنمورہ لگا توسٹ ۔ توسٹ جس پر سنمورہ چاشنی لگائی ہو ۔
Anchusa Noun روئیں دار پودے کی ایک قسم ۔
Anchusic Adjective انچوسا کا ترشہ ۔
Anchusin ایک گہرا سرخ نقلماً سفوف جو رنگنے کے کام آتا ہے ۔
Anchvlosis جوڑوں کی اکڑن ۔
Anchylo Noun خمیدہ ۔ جو سیدھا نہ ہو ۔ جِسم کا وہ جوڑ جِس میں ہڈیوں کے سِرے بڑھ کر باہم پیوست ہو جائیں ۔
Anchyloblepearon پلکوں کا جھکنا ۔
Anchylose Verb سخت ہونا ۔ جڑنا ۔ جوڑنا ۔
Anchylosed Adjective الستاق ۔ کڑا کیا ہوا ۔ سکڑا ہوا ۔
Anchylosis Noun جوڑ کے سخت ہونے کی حالت ۔ سختی ۔ صلابت ۔ غیر لچکدار کیفیت ۔
Anchylostomiasis Adjective منہ ٹیڑھا ہک وورم اینکائلو سٹوما ڈیو ڈینیل جسے ٹنل وورم بھی کہتے ہیں اس سے پیدا ہونے والی بیماری یہ کیڑا جلد یا گندے پانی کے ذریعے جسم میں داخل ہوتا ہے اور ڈیوڈینم میں پرورش پاتا ہے جسم میں کمزوری پیدا کرتا ہے اور صحت خراب کرتا ہے ۔
Anchylotic Adjective صلابت مفاصل سے متعلق ۔
Ancien regime Noun قَديم نِظامِ حَکُومَت ۔ نِظامِ حَکُومَت قَبلِ اِنقَلاب ۔
Ancient پرانا قدیم ۔
Ancient analysis Noun ثابت شدہ سھل تر مسئلوں میں حل کر کے کسی مسئلہ کا اثبات ۔
Ancient demesne Noun adjective قدیم شاہی آراضی ۔
Ancient education Adjective قدیم تعلیم ۔ ماضی کی پڑھائی ۔
Ancient history Noun قدیم تاریخ ۔
Ancient lights قدیم روشنیاں ۔ پرانی لائٹ ۔ آبائی زمانے کی روشنی ۔ قیمتی لائٹ ۔
Ancient monuments آثارِ قدیمہ ۔ پرانی جگہ ۔ آبائی قدیمہ ۔
Ancient regime Noun انقلاب سے قبل فرانس کا نظام سلطنت ۔