anchylostomiasis – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

منہ ٹیڑھا ہک وورم اینکائلو سٹوما ڈیو ڈینیل جسے ٹنل وورم بھی کہتے ہیں اس سے پیدا ہونے والی بیماری یہ کیڑا جلد یا گندے پانی کے ذریعے جسم میں داخل ہوتا ہے اور ڈیوڈینم میں پرورش پاتا ہے جسم میں کمزوری پیدا کرتا ہے اور صحت خراب کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu