English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anatropia Noun ایک آنکھ کا مرکز نگاہ درست جبکہ دوسری کا مرکز ہدف سے بلند ہونا
Anatropic Adjective بھینگا
Anatropous Adjective (نَباتِيات) مَقلُوب ۔ تَخمَک کا باليدگی کے اِبتِدائی مَرحَلے ميں اُلَٹ جانا ۔
Anault حرکت ۔ فعل ۔
Anault demence فعل جو اپنی حرکت کا بدل ہو ۔ حفاظت خود اختیاری ۔
Anaxagorean Adjective ایک یونانی فلفی اناغورس سے متعلق جس کی تعلیم یہ تھی کہ مادہ غیر فانی ہے لیکن عقل کل نے اسے اجسام میں متحد کر دیا ہے ۔
Anaxagorize Verb اناغورس کے اصول کا ماننا یا تسلیم کرنا ۔
Anaximandrian Noun adjective انیکسیمینڈر کے عقیدے کی پیروی کرنے والا ۔
Anaxon Noun بے محوریہ
Anayat Name عنایت ۔ مہربانی توجہ احسان کرم قصد ۔
Anayyat Name عنایت ۔ توجہ ۔ مہربانی ۔
Anbaar Name عنبار :روشن ۔ چمکدار ۔
Anbar Name عنبر ۔ خوشبودار موم ۔
Anbas Name عنبس: شیر
Anbasis بیماری کا پہلا درجہ ۔
Anbat Name انباط ۔ راحت ۔ تسکین ۔ سکون ۔ چین ۔
Anber Name عنبر : ایک خوشبو دار موم ۔
Anbha Name عنبہ: ایک عرب کا نام
Anbia Name عنبیہ ۔ آنکھ کا تیسرا پردہ ۔
Anbisat Name انبساط ۔ راحت ۔
Anbury Noun گلٹی یا گومڑا گھوڑوں اور بیلوں کا ایک مرض ۔
Anc estor common
Ancestor Noun بزرگ ۔ آباو اجداد ۔ بزرگ ۔ خاندان کے بڑے ۔دادا پردادا
Ancestor cult Noun آبائی مسلک ۔
Ancestor worship Noun اجداد پرستی ۔
Ancestorially Adverb اسلاف سے ورثہ کے طور پر ۔
Ancestors آباوٴ اجداد ۔ بڑے بزُرگ ۔ باپ دادا ۔ آبائی افراد ۔ خاندان ۔
Ancestra Noun جدی ۔ موروثی ۔ پرانی ۔ آبائی ۔
Ancestral Adjective جدی ۔ موروثی ۔ آبائی ۔ اسلافی ۔
Ancestral ghost Noun جدّی بھوت ۔