English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ancient relics | Noun | عتیقات ۔ قدیم آثار ۔ |
| Anciently | Noun adverb | قَديمی طَور پَر ۔ اگلے زَمانے ميں ۔ بہَت پُرانے وَقتوں ميں ۔ |
| Ancientness | Noun | پراچينتا ۔ پُرانا پَن ۔ قَدامَت ۔ |
| Ancientry | Noun | قدامت ۔ پرانی وضع ۔ قدیم طرز ۔ |
| Ancile | Noun | روم کی وہ مقدس محافظ سپر جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ آسمان سے نازل ہوئی ۔ |
| Ancilla | Noun | ضَمنی ۔ ذيلی ۔ مَدَد گار ۔ اِمدادی ۔ |
| Ancillary | Adjective | ماتحت ۔ ضمنی ۔ ذیلی ۔ معمولی ۔ |
| Ancillary accomodation | Noun | ذیلی رہائش گاہ ۔ |
| Ancillary administration | ذیلی نظم و نسق ۔ پرانا کام ۔ قدیمی لکھائی پڑھائی ۔ | |
| Ancillary claim | ضمنی دعویٰ ۔ اضافی مطالبہ ۔ ذیلی دعویٰ ۔ | |
| Ancillary decision | ضمنی فیصلہ ۔ | |
| Ancillary jurisdiction | اضافی اختیار سماعت ۔ حد سے زیادہ اختیار رکھنا ۔ | |
| Ancillary power | ذیلی اختیار ۔ طاقت رکھنے والا اختیار ۔ | |
| Ancipital | Adjective | (نَباتِيات) دو سَرا ۔ دو کونا ۔ دو دھارا ۔ |
| Ancipited | Noun | دو سروں والا ، دو دھار |
| Ancisal | Adjective | دانتوں کے کنارے کاٹنا یا گھسنا ۔ |
| Ancistrodon | Noun | خطاف (دانت نکالنے والا جمور) ، خطاف دندان |
| Ancistroid | Adjective | ھک نما ۔ |
| Ancoloxin | Noun | ایک اینٹی ہسٹامین دوا کا نام ۔ |
| Ancon | Noun | (تَشريحُ الاعضا) کُہنی يا کُہنی کی ہَڈی کا بالائی سِرا ۔ ديوار گير ۔ چوکھٹا ۔ چھَجّا ۔ |
| Ancon sheep | Noun | بھیڑ کی ایک قسم جس کا بدن لمبا ، پاوٴں چھوٹے اور آگے کے پیر ٹیڑھے ہوتے ہیں ۔ |
| Anconad | Noun | کہنی جیسا |
| Anconagra | Noun | کہنی کا گھٹیا |
| Anconal | Adjective | کہنی سے متعلق ۔ |
| Anconal fossa | Noun | مرفقی غار |
| Anconeal | Adjective | کہنی نما ۔ |
| Anconeous | Adjective | کہنی نما ۔ |
| Anconitis | Noun | کہنی کے جوڑ کی سوزش |
| Anconoid | Adjective | کہنی نما ۔ |
| Ancoral | Adjective | لنگر کا ۔ لنگر سے متعلق یا لنگر سے مشابہ ۔ لنگری ۔ |