English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ancestral glory is a lamp to posterity Phrase بڑوں کے کارنامے ہم کو ٹھیک راہ دکھاتے ہیں
Ancestral home of the aryans Noun آریوں کا آبائی وطن ۔
Ancestral property آبائی جائداد ۔ موروثی جائداد ۔ وراثتی جائداد ۔ خاندانی ورثہ ۔
Ancestral worship Noun پرستش اجداد ۔
Ancestress Noun جَدَّہ ۔ بَزُرگ عورَت جِس سے نَسلی نِسبَت ہو ۔
Ancestry Noun شَجرَہ ۔ حَسب و نَسَب ۔ باپ دادا کی لَڑی ۔ خاندان ۔ گھَرانَہ ۔ پيڑھی ۔ شَجرَہ نَسَب ۔
Anchar Name انچار: حاجت پوری کرنا ۔ مقصد پورا کرنا ۔
Anchithere Noun گھڑ پرکھا ۔ ٹٹو کے برابر کا ایک جانور جو طبقات ارض میں متحجر حالت میں پایا جاتا ہے اور جس کے متعلق خیال ہے کہ گھوڑے کا مورث اعلاہے ۔
Anchlops آنکھ کے اندرونی کونے کا ناسور ۔
Anchlorhydria Noun نمک کے تیزاب کی کمی
Anchoic Adjective ایک ترشہ جس سے دم گھونٹنے والا دھواں نکلتا ہے ۔
Anchor Noun لنگر ۔
Anchor and chain clause Noun لنگر اور زنجیر دفعہ ۔
Anchor frost Noun سطح آب کے نیچے کی طرف سے چکی کے پہیے کا رک جانا ۔
Anchor ice Noun پانی کی تہ کی برف ۔
Anchor plate Noun لنگری چادر ۔ لکڑی یا دھات کا وزنی ٹکڑا جس میں لٹکن پلوں کے تار تھمے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
Anchor ring Noun لنگر کا وہ حلقہ جس میں تار لگے ہوتے ہیں ۔
Anchor shackle Noun لوہے کا وہ پھندا جو لنگر کے کڑے کی جگہ استعمال ہو ۔
Anchor stock Noun وہ چھڑ جو لنگر کے سرے پر لگا ہوتا ہے ۔
Anchor tow Noun لنگر کا تار ۔
Anchor watch Noun وہ عملہ جو جہاز کے لنگر انداز ہونے پر اپنی ڈیوٹی کرتا ہے ۔
Anchorage Noun لَنگَر اندازی کا عمَل ۔ لَنگَر انداز ہونے کی صُورَت ۔ لَنگَر گاہ ۔ بَندَر گاہ ۔ لَنگَر ٹيکس ۔
Anchorage fixation
Anchored Adjective لنگر انداز ۔ ساکن ۔ مستحکم طور پر گڑا ہوا ۔ لنگر سے آراستہ ۔
Anchored of a cape جوراس کےمقابل تھوڑی دور پرلنگرانداز ہو۔
Anchoress Noun زاہِدَہ ۔ تارکُ الدُنِيا عورَت ۔ جوگَن ۔ بيراگن ۔
Anchoret سادھو ۔
Anchoret anchorite
Anchoretic Adjective گوشَہ نَشين کے مُتعلِق ۔ طَرزِ بُود و باش کے مُتعلِق ۔ جوگی کا ۔
Anchoretish Adjective مثل زاھد ۔