English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anation اینیشن ۔ کسی بے بار لچنڈ کی تبدیلی کا عمل ۔ مثلاً h2o کا clآیون کے ذریعے پیچیدہ صورت اختیار کرنا ۔
Anatollane ware Noun اناطولی وضع کے برتن ۔
Anatomic Noun تشریحی
Anatomic anatomical
Anatomica physidogic Noun تشریحی فعلیاتی
Anatomica sectio Noun قطع تشریحی ، تشریحی کاٹ
Anatomical Adjective اعضاۓ بدن ۔ یا عِلم تشریح الابدان سے مُتعلق ۔
Anatomical position for the pur اس حالت میں مریض کا رخ سامنے کی طرف ہوتا ہے او ر ہتھیلیوں کا رخ بھی سامنے ہوتا ہے جب کہ اسی حالت میں عقبی جانب کو پیچھے کی حالت کہتے ہیں ۔
Anatomically Adverb تشریح اعضاء کی رو سے ۔ اعضاء کے متعلق تفصیل بتانے کا عمل ۔
Anatomiceem collum Noun عنق تشر حیی
Anatomico pathologic Noun تشریحی امراضیاتی
Anatomism Noun ترکیب اعضاء کی تشریح یا تجزیہ ۔ وہ عقیدہ جِس میں ذی روح اجسام کی ترکیب اعضاء کی تشریح کے ذریعہ مظاہر حیات کی تاویل کی جاۓ ۔
Anatomist Noun ماہر تشریح ، متشرح
Anatomization Noun تَشريح کاری ۔ چير پھاڑ وَغيرَہ کا عمَل ۔
Anatomize Verb تَشريح کَرنا ۔ کِسی ڈھانچے کا معائنَہ کَرنے يا اُس کو عياں کَرنے کے لِيے کاٹنا ، پُوری طَرَح بے نَقاب کَرنا ۔ تَجزِيَہ کَرنا ۔
Anatomizer Noun چیر پھاڑ کرنے والا ۔ تشریح کرنے والا ۔
Anatomy تشریح تشریح اعضاء ۔
Anatomy applied Adjective اناٹومی اپلائیڈ ۔ اطلاقی ۔ اجسام کے تشریحی علم کا عملی اطلاق ۔ تشخیص اور علاج کے لیے ۔
Anatomy artificial Adjective اناٹومی آرٹی فیشل ۔ مصنوعی علم تشریح ۔ اناٹومی کا مطالعہ مصنوعی طریقے سے ۔
Anatomy morbid Noun مرض کی تشریح
Anatomy surgical Noun جراحی تشریح
Anatomy the study of the structure of an organism particularly the arrangement of internal organs Phrase علم تشریح ، یونانی لفظ ایناٹوم بمعنی چیر پھاڑ سے ماخوذ سائنس کی وہ شاخ جس میں جسم کی اندرونی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے جسم کو چیر کر اندر سے دیکھا جاتا ہے ۔
Anatool Name اناطول ۔ مشرق کا رہنے والا ۔ ایک مشہور مصنف کا نام ۔
Anatreptic Adjective الٹ دینے والا ۔ افلاطونی مقالات کا حصہ ۔
Anatricotic Noun تین طرف سے ابھرا ہوا
Anatricrotic pulse نبض کی چال میں تڑپنوں کی کمی ۔
Anatripsis Noun ملنا دلنا
Anatripsology Noun اصطکاک کے استعمال کا عقیدہ ۔
Anatriptic مالش ۔
Anatrophic Noun دافع ضعف