English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anastasis مرض ہٹنے اور بحالی صحت کا درمیانی مرحلہ ۔
Anastatic Adjective ابھرا ہوا ۔ منبت ۔
Anastatic printing Noun طباعت جو جست کی ایسی تختیوں سے کی جاۓ جن پر حروف ابھرے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ ایک طرح کی عکسی چھپائی ۔
Anastatica hierochuntica Noun کف مریم ، گڑوا پھول
Anasthenic Noun دافع ضعف ، کمزوری دور کرنے والی دوا
Anastig matic lens Adjective یہ لینز تین یا تین سے زیادہ لینز کے ملانے سے بنتا ہے یہ تمام لینز مختلف شیشوں کے بنے ہوئے ہوتے ہیں اس لینز میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ یہ ترچھی اُفقی اور عمودی لکیروں کی شبہیں بھی صاف بناتا ہے ۔
Anastigmat Noun غَير ابہامی عدسَہ ۔ لاماسکی نَقص سے پاک ۔
Anastigmatic Noun جلدی دھبے اڑا دینے والا
Anastigmatic lens Noun ابہامی ماسکی عدسے عمُودی یا ضرب کے نِشان سے مُشابہ خطُوط کی بیک وقت واضح تصویر نہیں کھینچ سکتے ۔
Anastole Noun باز کشی
Anastomat Noun منہ بنانے والا آلہ ، منہ بننا
Anastomatica aneuploidy Noun منہ بنانے سے انور سما
Anastomose Verb interjection (تَشرِيحُ الاعضا و نَباتِيات) مِل جانا يا ايک دُوسرے کے اندَر چَلے جانا ۔
Anastomosed Adjective منہ ملا ہوا ۔ منہ جٹا ہوا ۔
Anastomosing Verb منہ ملنا ۔ جٹ جانا ۔
Anastomosis Noun ناڑیوں کا سنگھم ۔
Anastomosis of riolan Noun بالائی اور زیریں ماساریقی شریانوں کو منہ بنا کر باہم ملانا
Anastomotic Noun منہ بنانے والی
Anastomotica magna Noun بڑا منہ بنانا
Anastomoting fibre Noun دوہرا کام کرنے والی ریشے
Anastrophe Noun تَبديلیِ الفاظ ۔ لَفظوں کی قُدرَتی تَرکيب ميں ادَل بَدَل ۔
Anatagonize Verb مَخاصِمَت کَرنا ۔ مُخالِفَت کَرنا ۔ لَڑانا ۔ لَڑوانا ۔ مُقابِل کھَڑا کَرنا ۔
Anatanea Noun پیٹ دار جزام
Anatase ایناٹیز ، ٹائی ٹینیئم ڈائی اکسائیڈ کی فطری حالت یعنی قلمی قسم ۔
Anathema پھٹکار ۔
Anathema maranatha Adverb اللہ کی لعنت ہو ۔
Anathematization Noun لعنت بھیجنا ۔
Anathematize Verb بَد دُعا دينا يا لَعنَت بھيجنا ۔کوسنا ۔ خارِج کَرنا ۔
Anatheme Noun وقف فی سبیل اللہ ۔ نذر و نیاز ۔
Anathemizer Noun لعنت بھیجنے والا ۔