English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anaptic Noun چھونے کی حس (لامسہ) کا نہ ہونا
Anaptotic Adjective (عِلمِ زُبان) کِسی زُبان کی صَراحَت لِيے ہُوئے ۔
Anaptyctic insersion Noun خوشہ وری تدخیل ۔
Anaptyctic vowel Noun وسط مصوتی اضافہ ۔
Anaptyxis Noun دو صامتوں کے درمیان کسی مصوت کا آنا ۔
Anaq Name عناق : معانقہ کرنا ۔ بغل گیر ہونا ۔
Anar Name عنار ۔ رخسار ۔ گال ۔
Anarch Noun باغی ۔ کِسی رِياسَت ميں بَغاوَت يا بَد امنی پھيلانے والا ۔
Anarchic anarchical
Anarchically Adverb لا نظمی سے ۔ لا حکومی سے ۔
Anarchism لاحکومیت ۔ طوائف الملوکی ۔ لاقانونیت ۔
Anarchist Noun نَراجی ۔ حَکُومَت دُشمَن ۔ اِنتشاری ۔ انار کَسٹ ۔نَراج وادی ۔
Anarchistic Adjective نَراج پَسَندی ۔
Anarchize Verb بد نظمی پھیلانا ۔ لا قانونیت پھیلانا ۔
Anarchy بد نظمی ۔
Anarkali is the busiest bazaar in lahore Phrase انارکلی لاہور کا مصروف ترین بازار ہے
Anarkali is the busiest bazar in lahore Phrase انارکلی لاہور کا مصروف ترین بازار ہے
Anarthemia Noun گن نہ سکے
Anarthria Noun تلفظ نہ کر سکے ، فقدان تلفظ وہ حالت جس میں مریض بات نہ کر سکتا ہو
Anarthrous Adjective اسم جو بلا حرف تعریف استعمال ہو ۔
Anarthrously Adverb بے حرف تعریف کے ۔
Anarthrousness Noun بے جوڑ پن ۔ بے حرف تعریف کا ہونا ۔
Anas Name انس ۔ صحابی کا نام ۔
Anasarca اِستَسقا لِحمی ۔ خُلوی بافتوں کا دَخُول
Anasarcous Adjective سوء القنی
Anascular graft Noun پیوند جس سے نا پائیدار عروق شعریہ حاصل ہوں
Anaseismic Adjective عموداً جنبش دینے والا ۔
Anaspadias سر ذکر کا چھید ، احلیل ۔
Anastalsis Noun رسولی کے خلیات کا انتعباض
Anastaltic Noun قابض ، حابس