English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anaphrodisia نامر دی ۔
Anaphrodisiac قاطع باہ ۔
Anaphroditic Adjective بغیر مجامعت کے پیدا ہونے والا ۔
Anaphroditous Adjective بغیر شہوت کا ۔ غیر شہوتی ۔
Anaphy lactic shock Adjective اگر کسی خارجی پروٹین کو جسم میں داخل کیا جائے اور جسم اس سے حساس ہو جائے تو اس پروٹین کے دوبارہ جسم میں داخل کرنے سے بلڈ پریشر گر جائے گا کمزوری واقع ہو گی چہرہ اور گلا سوج جائیں گے اور سخت بیماری پیدا ہو جائے گی ایسی حالت کو اینافی لیکٹک شاک کہیں گے ۔
Anaphylactia Noun زود حسی پیدا ہونا
Anaphylactic Adjective زُود حَسيانَہ ۔ مَحُولہ بالا صُورَتِ حال سے مُتعلِق ۔
Anaphylactic antibody Noun استہدافی جسم دافع
Anaphylactic gangrene Noun استہدافی آکلہ
Anaphylactic reaction Noun شدید اثر پذیری کا ردعمل
Anaphylactic shock Noun اگر جِسم میں کِسی خارجی پروٹین کا ٹیکہ لگایا جاۓ تو جِسم اِس کے لیے حساس بن جاتا ہے ۔
Anaphylactogenesis Noun اثر پذیری پیدا ہونا
Anaphylactogenic Adjective اثر پذیر
Anaphylactoid اینا فیلیک کسز سے متعلق یا مشابہد ۔
Anaphylactoid reaction Noun شدید پذیری سے مماثل ردعمل
Anaphylactoxin Adjective اثر پذیری
Anaphylaxis استہداف
Anaphylaxis an abnormally sever immune response to a drug such as penicillin a food such as peanuts or an insect bite resulting in either a localized reaction or a more general one with lowering of blood pressure and breathing difficulties anaphylactic ch Phrase اینافائیلیکس زودحسی ، یونانی الفاظ اینا بمعنی اوپر فائیلیکس بمعنی حفاظت کا مجموعہ جسم کی ایک حالت جو بیرونی پروٹین کے داخل ہونے پر ہوتی ہے ، دس روز کے بعد دوسری خوراک کا ٹیکہ انتہائی ردعمل پیدا کرتا ہے اس لیے مہلک ہوسکتا ہے ۔
Anaplasia کِسی خُلیے کی نُمایاں خَصُوصیات کا ضیاع
Anaplastic Adjective پَلاسٹِک سَرجَری کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
Anaplastry Noun پَلاسٹِک سَرجَری ۔
Anaplasty Noun پلاسٹک سرجری ۔ کسی جسم کے زخمی ہونے کی حالت میں مصنوعی اعضاء کا استعمال ۔
Anaplerosis Noun اندمال
Anaplerotic Adjective نسیج کی کمی کو پورا کرنے والا ۔ نسیج کی کمی کو پورا کرنے والی شے ۔
Anapnograph Noun تنفس کی حرکات اور مقدار کو دکھانے والا آلہ ۔ تنفس نگار ۔
Anapnoic Adjective تنفس سے متعلق ۔ تنفسی ۔
Anapnometer Noun تنفس لینے کی طاقت ناپنے کا آلہ ۔ تنفس پیما ۔
Anapophysis Noun ہڈی کا ایک چھوٹا اُبھار جو ریڑھ کی ہڈی کے جوڑوں کے عصبی محراب سے پیچھے کی طرف نکلا رہتا ہے ۔
Anapposite Adjective ناموزوں۔ بے محل ، بے موقع۔
Anapsida Adjective اناپسیڈا ۔ محرابیے ۔ رینگنے والے جاندار بھی شامل ہیں ۔ جن کی مشابہت ایمفیبا سے ہے ۔ ان کی دو شاخیں ہیں ۔ کوٹی لوزاریہ اور خارپشتان زیادہ تر انواع معدوم ہو چکی ہیں جبکہ کچھ موجود ہیں ۔