English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anamrita cocculus کاک ماری ایک بوٹی انناس ۔
Anan Name عنان ۔ رسی ۔ ابر ۔ بادل ۔
Ananas Noun اننّاس کا پھل یا پودا ۔ جزائر عرب الہند کا انناس سے مشابہ ایک پھل ۔
Ananas sativa Noun انناس
Ananastasia Noun ناقابلیت قیام
Anandrious Adjective نامرد ۔ ناتواں ۔ ضعیف ۔ فاقد مردی ۔
Anandrous Adjective جس میں حامل زر نہ ہو ۔ بے نر ۔ بے زر ریشمہ ۔
Anangioplastic Noun پیدائشی طور پر عروق کا تنگ ہونا
Ananias Noun جھُوٹا ۔ کاذِب ۔ باطِل ۔
Ananke Noun قسمت جس کے آگے دیوتاوٴں کو بھی سر خم کر دینا ہوتا ہے ۔
Anantherous Adjective بے زیرہ گل ۔
Ananthous Adjective بے گل ۔
Ananthropism Noun انسانیت کا فقدان ۔ انسانیت کی کمی ۔
Anapaest Noun وہ بحر جِس میں چھوٹی یا بغیر بل والی ماتراوٴں کے بعد ایک بڑی یا بِل والی ماترا آتی ہے ۔
Anapaestic Adjective سگنی ۔ شعر جس میں پہلے دو بے تاکیدی ھجا ہوں اور آخر میں تاکیدی ھجا ہو ۔
Anapeiratic دیرینہ محنت سے آئی اینٹھن مثلا بازو کا درد ۔
Anapest anapaest
Anapestic anapaestic
Anaphase Noun قُطَب سُوئی ۔ خيطی تَقسيم ۔
Anaphase the phase of cell division in which the chomosomes move apart to form new nuclei Phrase اینا فینز ، خلیاتی تقسیم کا وہ مرحلہ جس میں کروموسومز ایک دوسرے سے جدا ہو کر نئے نیو کلیائی بناتے ہیں ۔
Anaphia Noun جس لمس کا نہ ہونا یا اس میں نقص ہونا
Anaphor esis Adjective کولائڈ کے اندر برقی رو کے زیر اثر ذرات کا اینوڈ کی طرف حرکت کرنے کا عمل ۔
Anaphora Noun (عِلمِ بَيان) دو يا دو سے زِيادَہ ، يَکے بَعد ديگرے ، آنے والے اشعار ۔
Anaphordisiac Adjective شہوت کو کم کرنے والا ۔ قوت باہ کو کم کرنے والا ۔
Anaphoresis Noun زیر برق برداری ۔ برقی اثر کے تحت اینوڈ کی طرف ذرات کی حرکت ۔
Anaphoretic Noun مانع پسینہ دوا
Anaphoria Noun نظر کا مقررہ جگہ کی بجاۓ اوپر جاکر ٹھہرنا
Anaphoric Adjective محولہ ۔ تکراری ۔
Anaphoric word Noun محولہ ۔ لفظ مکرر ۔
Anaphroadisiac Noun قاطع باہ ، شہوت ختم کرنے والی دوا