English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Analytical geometry Noun تحلیلی جیومیٹری ۔
Analytical mechanics تحلیلی میکانیکیات ۔
Analytical method Noun تشریحی طریقہ ۔ تحلیلی طریقہ ۔
Analytical proof Noun تشریحی ثبوت ۔ تحلیلی ثبوت ۔
Analytical psychology Noun تجز یائی نفسیات ۔ شعوری اعمال کوسمجھنےکےلیےشعوری مضردات کامطالعہ کیاجاتاہے ۔
Analytical school of law Noun تجزیاتی مکتب قانون ۔
Analytical statics Noun تشریحی سکونیات ۔ تحلیلی سکونیات ۔
Analytical statistics Noun تشریحی شماریات ۔
Analytical trignometry Noun تحلیلی مثلثات ۔
Analytically Adverb تَحليلی طَور پَر ۔ تَجزِيَہ کارانَہ طَريقے سے ۔ تَجزِيے کے انداز ميں ۔
Analyticity Noun تشریحیت ۔ قابل تشریحیت ۔
Analytico synthetic Adjective تجزیاتی ترکیبی ۔
Analytics Noun عِلمِ تَحليل ۔ عِلمِ بَيان ۔ مُنطَق کی وہ شاخ جِس لا تَعلُق تَجزِيَہ اور تَحليل سے ہے ۔
Analyzable Adjective قابِلِ تَجزِيَہ ۔ تَجزِيَہ پَذير ۔
Analyzation Noun تَجزِيَہ کاری ۔ تَجزِيَہ کَرنے کا عمَل ۔
Analyze Verb تَجزِيَہ کَرنا ۔ اجزا ميں الَگ الَگ کَرنا ۔ بُنيادی خَدوخال مُتَعيَن کَرنا ۔ مُطالِعہ کَرنا ۔
Analyze paragraph to identify sentences that support the main idea through examples Phrase پیروں کا تجزیہ کر کے ایسے جملوں کی نشاندہی کر سکیں جو مثالوں کے ذریعے مرکزی خیال کی وضاحت کرتے ہیں
Analyze paragraphs to identify the problems of our villages Phrase اپنے دیہاتوں کے مسائل معلوم کرنے کے لئے پیروں کا تجزیہ کر سکیں
Analyze text patterns to identify the topic sentences and supporting details Phrase موضوع کے جملوں او معاون تفصیلات کی شناخت کرنے کے لئے متن کی مثالوں کا تجزیہ کر سکیں
Analyzer Noun تَجزِيَہ کار يا تَجزِيَہ نِگار ۔ تَجزِيَہ کَرنے والا ۔ الَگ الَگ کَرنے والی شے ۔
Anamesis یاداشت ۔
Anamil Name انامل: انگلیاں ۔ انگلیوں کے پور ۔
Anamite ulcer Noun قروح عسراندمال ، زخم کے مندمل ہونے کی بناء پر جلد کھچ جانے سے بن جانے والے ضدی زخم
Anamnesis Noun يادِ ماضی ۔ گُزری ہُوئی باتوں کی ياد ۔ دور گُزَشتَہ کے واقِعات کی ياد ۔ ياد آوری ۔
Anamnestic Adjective سابقہ يادوں کے حَوالے سے ۔
Anamniote Adjective انیمنیوٹ ۔ بے انفسی ۔ فقاریہ جن میں جنین کا غلاف نہیں ہوتا ۔
Anamorphic Adjective (بَصرِيات) ايک دُوسرے سے عمُوداً واقِع ۔ دو سِمتوں ميں کِسی عکس کا ، غَير مَساوی تَکبير کا حامِل ہوتے يا سَبَب بَنتے ہُوئے ۔
Anamorphism Noun مسخ شد اظلال یا شکل ۔ ادنیٰ درجہ سے اعلیٰ درجہ کی ترقی ۔
Anamorphosis Noun ٹیڑھی تصویر جو ایک رُخ سے ٹھیک نظر آئے ۔ خلاف معمول ۔
Anamorphous Adjective غیر طبعی تبدیل ہیئت ۔ غیر طبعی تبدیلی کا عمل ۔