English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anaerophyte Noun وہ پودا جو براہ راست پانی کا ضرورت مند نہ ہو ۔
Anaes thesia Verb بے ہوشی یا جسم کے کسی حصے سے تکلیف کے احساس کا ختم ہو جانا ۔
Anaesthesia قوت لامسہ کی کمی ، ریڑھ کی ہڈی میں نقص ۔
Anaesthesia blistering Noun سدہ کی وجہ سے بے حسی
Anaesthesiant Noun مخدر ۔ وہ عامل جو سُن کر دے ۔ سن کر دینے والی دوا ۔
Anaesthesimeter Noun مخدر کی مقدار کو ناپنے والا آلہ ۔
Anaesthesiology سائنس کی وہ شاخ جِس میں بے حِسی آور کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے
Anaesthetic Noun وہ دوا جو قوت لامسہ ختم کرتی ہے ۔
Anaesthetic caudal Noun سن کرنے والی وہ دوا جسے ریڑھ کی ہڑی اور ریڑھ کی در میانی جگہ میں ڈال کر جسم کو سن کیا جاتا ہے
Anaesthetical Adjective مخدر عامل سے متعلق ۔
Anaesthetically Adverb سُن کر دینے والی دوا کے ذریعہ سے ۔ بے حس کر کے ۔
Anaestheties انیستھیٹک (بے حسی پیدا کرنے والا ) ایسا مرکب جو درد کا احساس ختم کرتا ہیں ۔ ایسے مرکبات میں ایتھائل وینائل ایتھر سائیکلو پروپین ایتھائل کلورائیڈ اور کوکین شامل ہیں ۔
Anaesthetist Noun کلو میپرا مین دوا کا تجارتی نام ۔
Anaesthetization Noun تخدیر ۔ سُن کرنا ۔ بے ھوش کرنے کا عمل ۔
Anaesthetize بے حس کرنا ۔
Anaesthetized بے حس کیا ۔
Anaestsetic Noun جزام خدری
Anafranil Noun وہ ڈاکٹر جو قوت لامسہ کو کم یا ختم کرنے والی دوائیں دیتا ہے ۔
Anagallis arvensis Noun بلی بوٹی ، دھابر ، جونک ماری
Anagenesis Noun باز تولید ۔
Anaghalantiasis پلکوں کا گنج ۔
Anaglyph Noun اناغلیف ۔ وہ اصول جس کے تحت تصویر میں دو رنگ جیسے کے (نیلا اور سرخ )ا ور استعمال میں وہ عینک لائی جاتی ہے
Anaglyphic Adjective نَقشينی زيوَر ۔ بالا مُنبَّت ۔ ہَلکے اُبھار والا زيوَر ۔
Anaglyptic Noun adjective مجسمات نگاری یا نقشی زیور سے متعلق ۔ ابھرے ہوۓ نقش کھودنے اور بنانے کا فن ۔
Anaglyptograph Noun وہ مشین جس سے سکوں اور تمغوں پر ابھری ہوئی شکلیں بناتے ہیں ۔
Anagnorisis Noun عقدہ کشائی ۔
Anagoge anagogy
Anagogic Verb ترفیعی ۔ لاشعور کو اخلا قی طور پر اعلیَ درجہ دینے کا رحجان۔۔ینگ کی استعمل کردہ اصطلاح
Anagogic anagogical
Anagogical Adjective روحانی ۔ عارفانہ ۔ تمثیلی ۔