English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anadiplosis Noun (عِلمِ بَياں) تَکرار لَفظی ۔ وَسيع مَفہُوم والا ۔
Anadipsia پیاس شدت کی ۔
Anadrenalism Noun ایڈرینل غدود کی بے عملی
Anadrom Noun بالا رو مچھلیاں جو انڈے دینے کے لیے دریا میں اوپر کی طرف جائیں ۔
Anadromous Adjective بالا رو (سامَن مَچھلی کی طَرَح) تہ رو ۔
Anae orifice Noun مقعد
Anae robic Adjective ہوا کے بغیر زندہ رہنے والے مثلا ابن ایروہک بیکٹیریا ہیں جو ہوا کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں ۔
Anaemea خون میں سرخ ذرات کی کمی ۔
Anaemia خون کی کمی ۔
Anaemia anemia an abnormal reduction in the number of heamoglobin content of erthrocyts in the blood
Anaemia idiopathic Noun خبیث بھس
Anaemia splenic Noun مرض بانتی اس مرض میں تلی بڑھ جاتی ہے اور خون کی کمی کے ساتھ ساتھ خونی قے یا خونی دست آیا کرتے ہیں
Anaemial Adjective کم خون ۔ خون میں کمی سے متعلق ۔
Anaemic Adjective انیمیا یا قِلَّت الدم کا مریض ۔ بُھس زدہ ۔ کم زور ۔
Anaemic gangrine خُون کی سپلائی میں رکاوٹ
Anaemophily Verb انییموفلی
Anaemotropy Noun خون کا ناقص تغذیہ ۔
Anaeretic Adjective وہ عامل جو بدن کے نسیجوں کو برباد کرنے کا میلان رکھتا ہو ۔
Anaerobe Phrase نا ہواباش ۔ ناہوائی نامیہ : یونانی الفاظ اے بمعنی بغیر ، ایئر بمعنی ہوا اور بایوس بمعنی زندگی کا مجموعہ ۔ وہ جاندار جو آزاد آکسیجن کی غیر موجودگی میں رہتے ہیں ۔
Anaerobic Adjective نا ہَوائی ۔ نا ہَوا باش ۔
Anaerobic antitonic Noun نا ہوا پاش ، ضد سم
Anaerobic environments Adjective ناھواباش ماحول
Anaerobic infection ناہوا باش کی چھوت، ناہوائی نامیہ کی چھوت، اس جاندار کا انسانی جسم میں ہونا جو آزاد آکسیجن کی غیر موجودگی میں رہتے ہیں
Anaerobic respiration Noun تنفس لا ہوائی ۔
Anaerobic respiration can also occur in animal cells when the supply of oxygen to actively working tissues such as muscles during strenuous exercise is limited Phrase نا ہوا باش عمل تنفس جانوروں میں بھی وقوع پذیر ہوسکتا ہے جب تیزی سے کام کرتے ٹشوز میں آکسیجن کی فراہمی محدود ہو جاتی ہے ۔
Anaerobic respiration in yeasts produces ethnol as a waste product and thi is thje basis of all alcogolic drink manufacture Phrase خمیر میں ناہوا باش عمل تنفس کے نتیجے میں الکوحل بطوراضافی کے حاصل ہوتی ہے ، اور یہی عمل الکوحلی مشروبات کی تیاری میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔
Anaerobion Noun بغیر ہوا کے زندہ رہنے والا جرثومہ
Anaerobiosis Noun حیات بے ہوا
Anaerobism Noun نا ہوا باشی
Anaerogenic Noun تھوڑی مقدار میں یا بالکل گیس نہ پیدا کرنا