English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anaclasis Noun ۱۔ فعل معکوس ۲۔ انکسار ۳۔ انعکاس نور
Anaclastic Adjective انحرافی شعاعوں کے متعلق ۔ انحرافی ۔
Anaclastic curves Noun بعض ظاہری خطوط منحنی جو انعطاف نور کی وجہ سے کسی پانی بھرے ہوۓ برتن کی تہ میں نظر آئیں ۔
Anaclastic glasses Noun اپنے آپ بند ہو جانے والی عینک ۔ کمانی دار عینک ۔
Anaclinal Adjective (ارضِيات) ڈھَلوان يا طَبقاطی ميلان کی طَرَف واقِع (کوئی وادی )
Anaclisis Noun کسی دوسرے پر جسمانی اور جذباتی انحصار کر کے حفاظت اور سکون پانا
Anaclitic Adverb نخست ۔ نخ میل ۔ پسندیدہ اشیاء میں سے کسی ایک شے کا انتخاب کرنا
Anacoenosis Noun وہ ادبی صنعت جس کے ذریعہ مقرر اپنے سامعین یا مخالفین کو موضوع بحث پر راۓ دینے کے لیے آمادہ کرتا ہے ۔
Anacoluthia Noun نحوی یا صرفی ترتیب کا فقدان ۔ ایک جملہ کو مکمل کئے بغیر دوسرا جملہ شروع کر دینا ۔
Anacoluthic Adjective قواعدی تَرتيب سے محرُوم ۔ جِس ميں بے رَبطی ہو ۔
Anacoluthon Noun نا مربوط ۔ بے ربط ۔ بے ترتیب عبارت ۔ ایسے جملے یا الفاظ ۔
Anaconda Noun اژدَر ۔ اژدَھا ۔ ايک بھاری بھَرکَم بے زہَر سانپ ۔
Anacousia Noun مکمل گونگا
Anacoustic zone بالائے سَمعی مُنطَقَہ ۔ ايک سو ميل کی بُلَندی سے اُوپَر کا خِطَہ ۔
Anacreontic Adjective انقَريُونی ۔ يُونانی شاعِر آنکَريُون کی شاعِری سے مِلتی جُلتی ، مے و مُحَبَّت کی تَعريف سے مُتعلِق ۔ بَزمِيَہ ۔
Anacreontically Adverb انقریون کے انداز سے ۔
Anacrobc Noun وہ جاندار جو آکسیجن کی موجودگی میں افزائیش جاری نہیں رکھ سکتا اُسے آر او بی ای کہتے ہیں جبکہ بہت سارے جانداروں کو آکسیجن کی ضرورت نہیں ہوتی مگر آکسیجن کی موجودگی سے اُن کی افزائیش میں کوئی رکاوٹ نہیں پیدا ہوتی انہیں اے این اے ای آر او بی ای ایس کہتے ہیں ۔
Anacrosia Noun سمعی نا فہمی ، سننے کے باوجود بات سمجھ میں نہ آئے
Anacrotic Adjective انیکروٹسم سے متعلق ۔
Anacrotisim Noun ابھرنے والا ، بلند ہونے والا ، ہچکی لگنا ، نبض کی مخصوص ابھرتی ہوئی آواز نبض نگار آلے کے بنائے ہوئے خم میں ارتعاش جو شریانوں کے تنگ ہونے کی نشاندہی کرتا ہے ۔
Anacrotism Adjective فیض نگار آلے کے بنائے ہوئے خم میں ارتعاش جو شریانوں کے تنگ ہونے کی نشاندہی کرتا ہے ۔
Anacrusis Noun کِسی شعر کے شُرُوع کے ايک يا ايک سے زِيادَہ مُوکِد ارکان جو عروضی ڈھانچے ميں شامِل نہيں ہوتے ۔
Anacsthesia Noun قوت لامسہ کا کم ہونا یا ختم ہو جانا قوت لامسہ کے ساتھ ساتھ ہوش بھی چلے جانا صرف ایک خاص حصے سے قوت لامسہ اور درد کے احساس کا ختم ہوجانا جبکہ ہوش قائم رہے ۔
Anacyclic pyrethrum Noun اکر کرہ شامی ، عقر قرحاشامی
Anadel Name عنادل: بلبل ۔
Anadem Noun موہاف ۔ ہار ۔ گَجرا ۔ سَر بَند ۔ بال بَند ۔ چُوڑا ۔
Anadenia Noun جس میں غدود نہ ہو
Anadicrotic Adjective انیکروٹک کی اصلی شکل ۔
Anadicrotism Noun ہچکی لگنا
Anadidymus Noun بالا توام