English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anabolite Noun تَعمير کار (حَياتِيات)کوئی مُختَلِفُ الاجزا شے جو تَعميری تَحَول کے ذَريعےبَسيط تَر صُورَت سے تَرکيب پَذير ہُوئی ہو ۔
Anabrosis Noun زخم کا درد ، ردی مادہ کا جرم عضو کو کھا کر تباہ کر دینا
Anacampsis Noun عکس ۔ عکس العمل ۔
Anacamptic Adjective جو عکس العمل پیدا کرے یا اس سے متاثر ہو ۔ خصوصاً باز گشت ۔
Anacamptically Adverb بطریق عکس العمل ۔
Anacamptometer Noun معکوسہ پیما
Anacard Noun کاجو ۔
Anacardate Adjective کاجو سے متعلق ۔ کاجو کا نمک ۔
Anacardiacea Adjective ایناکار ڈیسیا ۔ کاجویہ ۔ درختوں اور جھاڑیوں کی ایک قسم ۔ پتے سادہ یا پرہ دار مرکب ہوتے ہیں ۔ متبادل ترتیب میں پائے جاتے ہیں ۔ پھولداری خوشے جیسی ہوتی ہے ۔ جس میں چھوٹے چھوٹے پھول کھلتے ہیں ۔ دو جنسہ اور بعض اوقات متعدد جنسہ ہوتے ہیں ۔ پھول پتیاں عموما پانچ جبکہ پنکھڑیوں کی تعداد پتیوں کے برابر ہوتی ہیں ۔ پھل ایک خانے اور ایک بیج پر مشتمل ہوتا ہے ۔ بیج میں لمبا خمدار تخم ہوتا ہے مثلا آم کا جو پستہ وغیرہ ۔
Anacardiaceous Noun کاجو کی جنس کے پودے اور وہ درخت جنمیں آم ، پستہ وغیرہ پھلتے ہوں ۔
Anacardic Adjective کاجو سے متعلق ۔ کاجو کا نمک ۔
Anacardium occidentale Noun بھلا نوہ
Anacatharsis بلغمی کھانسی ۔
Anacathartic قے آور ۔
Anaccurate غلط ، جس میں کچھ غلطی ہو ۔
Anacharis Noun پانی میں پیدا ہونے والی شمالی امریکی گھاس ۔
Anachlorhydria Noun بے ترشی
Anacholia Noun عدم صفرا
Anachorism Noun غیر ملکی شے ۔ بدیسی چیز ۔ بیگانہ ۔ غیر متجانس ۔
Anachronic Adjective جس میں غلط وقت کا حوالہ دیا جائے ۔ جس کو برے اوقات میں ظاہر کیا جائے ۔
Anachronically Adverb بطور اشتباہ تاریخی ۔
Anachronism Noun غَلط زَمانی ۔ خَطائے تاريخی ۔ تاريخی زَمانَہ مُتعيَن کَرنے ميں غَلطی ۔
Anachronist Noun جو اشتباہ تاریخی کا مرتکب ہو ۔
Anachronistic Adjective جس میں اشتباہ تاریخی شامل ہو ۔ اشتباہ تاریخی سے متعلق ۔ سہو زمانی سے متعلق ۔
Anachronistic anachronistical
Anachronize Verb غلط زمانے سے منسوب کرنا ۔
Anachronous Adjective تاريخی سے مُتعلِق ۔
Anachronously Adverb بہ لحاظ اشتباہ تاریخی ۔
Anacidity Noun نارمل تیزابیت کی کمی خصوصا معدے کے سیال میں ۔
Anacima Noun خون میں سرخ خلیوں یا ہیموگلوبن کی کمی جس کے نتیجے میں خون میں آکسیجن کی کمی وغیرہ واقع ہوسکتی ہے ۔ اس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں اور ہر ایک کا علاج اس کے سب کے مطابق ہوتا ہے ۔