English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
An unseen reading passage may be exploited for vocabulary text patterns comprehension questions and summary skills Phrase ایک ان دیکھے پیرے سے ٹیکسٹ کے نمونے پر جامع سوالات اور تلخیسی مہارتوں سے زخیرہ الفاظ میں اضافہ کریں
An untidy look of a city reflects badly on us as a nation Phrase ایک قوم کی حیثیت سے نا صاف ستھرا شہر بری طرح ہمیں بدنام کرتا ھے
An untidy or dirty state Phrase گندی یا بھدی حالت
An xiety state Adjective خون یا پریشانی کی کیفیت ۔
An xious
Ana Name انا ۔ شعور ۔
Ana aerosis Noun سانس کے راستے میں رکاوٹ
Anaam Name انام ۔ خلقت ۔ مخلُوق ۔ دنیا ۔ پیدا کی ہوئی چیز ۔
Anabaptism Noun مُعتَقِدِ تَجديد ہَپتَسما ۔ جَرمَنی ، سُوئٹزَر لينڈ ميں اُبھَرنے والے فِرقوں ميں سے ايک ۔
Anabaptist Noun باز اصطباغی ۔ جِس کے اصطباغ کی تجدید ہوئی ہو ۔ جو باز اصطباغیت کا عقیدہ رکھتا ہو ۔
Anabaptistic Adjective باز اصطباغی ۔
Anabaptistical Adjective باز اصطباغیانہ ۔
Anabaptize Verb پھر سے اصطباغ دینا ۔ از سر نو بپتسما دینا ۔ پھر سے نام رکھنا ۔
Anabas Noun چڑھیل مچھلی ۔ درخت پر چڑھنے والی مچھلی کی ایک جنس ۔
Anabasis Noun اُوپَر کی جانِب جانا ۔ چَڑھائی ۔ ساحِل سے اندَر خُشکی کی جانِب مُہِم جوئی ۔
Anabat Name انابت ۔ توبہ ۔ عاجزی ۔ انکساری ۔ اللہ کی طرف مائل ہونا ۔
Anabatic Adjective (موسمِيات) بالا حَملی ۔ اُٹھنا ۔ اُبھَرنا ۔ چَڑھنا ۔
Anabi Name عنابی ۔ عناب کے رنگ کا سیاہی مائل سرخ رنگ کا ۔
Anabiosis Noun باز حَيات ۔ باز زِندَگی ۔ مَر کَر جينا ۔ مَوت يا مَوت کی کيفِيَت سے زِندَگی کی طَرَف واپسی ۔
Anabiotic Adjective قوت بخش ۔ نشاط انگیز ۔ محرک ۔
Anabiss Name عنابس : شیر ۔
Anabol سٹیرائیڈ جو تَجمع کو بَڑھاتا ہے اور پَروٹین کو الَگ کرتا ہے
Anabolic agents اینابولک ایجنٹس ؛ ایسی ادویات جو پروٹین کے ذخیرہ کو بڑھاتی ہیں اور بافتوں کے میٹا بولزم کو متحرک کرتی ہیں مثلاً ٹیسٹو سٹیرون ۔
Anabolic compound تَجمَعی مُرَکَّب ۔ کیمیائی مادّہ جو پَروٹین کی تالیف کرتا ہے
Anabolic compound chemical Noun وہ کیمیائی شے جو جسم میں پروٹین کی تیاری کی وجہ بنتی ہے ۔ صحت کی بحالی میں مدد دیتی ہے ۔ بہت سارے اینڈروجن اسی زمرے سے تعلعق رکھتے ہیں ۔
Anabolic steroid a synthetic androgen that selectively enhances the groeth of muscle in commercil meat production ad illegally by athletes to enhance performanceaina Phrase اینا بوک سیٹرائیڈ ، ایک مصنوعی ہارمون نما مادہ کو استخوانی پٹھوں کی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے اسے صنعتی پیمانے پر گوشت والے جانوروں میں پٹھوں کی نشوونماکی رفتار کو کو بڑھا کر گوشت کی مقدار میں اضافے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Anabolic steroids Noun اِنسانی پَٹھوں کو مَضبُوط بَنانے والی ادوِيَہ کی ايک قِسَم ۔
Anabolism Noun جسم میں کیمیائی تبدیلیوں کا سلسلہ جس میں قوت کی مدد سے سادہ مرکبات کو پیچیدہ مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Anabolism part Noun تجمّع،تعمٰیری عمل ۔
Anabolism these components of metabolism in a living cell in which complex structures sre synthesized from simpler ones Phrase تحجمع ، تعمیری عمل ، اینا بولزم ، سادہ اشیاء سے پیچیدہ یا مخلوط اشیاء کا بننا جس میں توانائی جذب ہوتی ہے اور توانائی کا ذخیرہ کیا جاتا ہے یہ میٹابولزم کا ایک حصہ ہے ۔