anacardiacea – Meaning and Explanation
Part of speech : adjective
Urdu Meaning (اردو معنی)
ایناکار ڈیسیا ۔ کاجویہ ۔ درختوں اور جھاڑیوں کی ایک قسم ۔ پتے سادہ یا پرہ دار مرکب ہوتے ہیں ۔ متبادل ترتیب میں پائے جاتے ہیں ۔ پھولداری خوشے جیسی ہوتی ہے ۔ جس میں چھوٹے چھوٹے پھول کھلتے ہیں ۔ دو جنسہ اور بعض اوقات متعدد جنسہ ہوتے ہیں ۔ پھول پتیاں عموما پانچ جبکہ پنکھڑیوں کی تعداد پتیوں کے برابر ہوتی ہیں ۔ پھل ایک خانے اور ایک بیج پر مشتمل ہوتا ہے ۔ بیج میں لمبا خمدار تخم ہوتا ہے مثلا آم کا جو پستہ وغیرہ ۔
🔹 Roman Urdu
Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. hull | 1. tale master |
| 2. integrity | 2. jawad |
| 3. emblem | 3. c g s system |
| 4. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 4. a bad name is worse than bad deeds |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. d day force |