amylases – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

امائلیسز ۔ اینزائمز کا ایک گروپ جو نشاستہ اور گلائیکوجن کو شکروں میں تبدیل کرتا ہے ۔ ممالیہ جانوروں میں یہ اینزايمز پائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نِشاستے کو توڑنے والے کیمیائی خمیر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمائل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جسم کے اندر موجود انیزائمز جو صرف نشاستے کو توڑ کر اسے چھوٹے اور سادہ مرکبات میں تبدیل کرتے ہیں جنھیں جسم اپنے استعمال میں لا سکتا ہے مثلا ٹائلن ۔

🔹 Roman Urdu