amorphous – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نُقلما ۔ کوئی ایسی چیز جِس کے ایٹم کرِسٹلوں کی طرح واضح ترتیب میں نہ ہوں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جس کی کوئی باقاعدہ صورت نہ ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

امورفس ۔نقلما ۔ مخصوص شکل یا ہئیت نہ رکھنے والا ۔ غیر قلمی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نقلما،غیر قلمی۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر قلمی ۔ کسی نمایاں شکل کے بغیر ٹھوس مادہ جس کی قلمیں نہ ہوں ۔ کچھ مواد مثلاً شیشہ ، گلیو ، ٹار اور اسفالٹ وغیرہ ۔اگرچہ یہ چیز یں سخت اور غیر لچکدار ہوتی ہیں لیکن کسی بھی طوح طے شدہ قلمی صورت نہیں رکھتیں ۔ اسی لیے انہیں جعلی ٹھوس مواد کہا جاتا ہے ۔ جب انہیں گرم کیا جائے تو یہ ٹھوس قلمی مادوں کی طرح کسی مخصوص درجہ حرارت پر نہیں پگھلتیں لیکن جب درجہ حرارت بڑھایا جائے تو بتدریج نرم اور زیادہ متحرک ہو جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بے شَکلا ۔ کوئی واضِع شَکَل نَہ لِيے ہُوئے ۔ بے قائدَہ سی شَکَل ۔

🔹 Roman Urdu