ammonia – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايمونيا ۔ اُڑ جانے والی القُلی ايک بے رَنگ ناگَوار بُو والی دَم گھُونٹ گيس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قِسم کی تیز بو رکھنے والی گیس جو نائیٹروجن کے ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے تین ایٹموں کا مُرکب ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

امونیا ، بے رنگ گیس جوتیز چبھنے والی بورکھتی ہے چنانچہ فضامیں اس کی تھوڑی سی مقدار کا بھی پتا چل جاتا ہے ۔اگرچہ یہ کوئی زہریلی گیس نہیں لیکن یہ آنکھوں کی جھلیوں پہ خراش دار اثرات مرتب کرتی ہے ۔ ناک ، گلا ، اور پھیپھڑے بھی متاثر ہوتے ہیں ۔ گیس کی زیادہ مقدار سےے واسطہ پڑے تو آنکھوں کو مستقل نقصان پہنچ سکتا ہے ۔اسے تجارتی مقاصد کے لیے ، ہیبر کے عمل ، سے ہائیڈ روجن اور ہائڑوجن کے امتزاج سے تیار کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

امو نیا۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تیز بو والی گیس جو ایک نائٹروجن اور تین ہائیڈروجن ایٹموں کے جلنے سے بنتی ہے اسے ہوش میں لانے کے لیے ہی استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu