ammocoete – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایموکوایٹ ۔ مرینا ۔ تمبنو مچھلی کا لاردا ۔ یہ دس ملی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ پیدا ہونے کے وقت زردی مائل بھورا رنگ رکھتا ہے ۔ کیچڑ میں چھپا رہتا ہے اور ایلجی یا بکٹیریا کھا کر زندہ رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu