amlagam – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ملغم ۔ املگم : پارے کا بھرت جوکہ کسی دوسری دھات یا دھاتوں کے ساتھ مل کر بنتا ہے ۔ دانتوں کا املگم دانت بھرنے کے کام آتا ہے ۔ اس میں پارہ ، چاندی اور قلعی شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu