English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ametropia Noun نقص البصر ، طول البصر
Ametropic Adjective آنکھ کی تکسیر کی غیر طبعی حالت کا ۔
Ametropometer Noun مقیاس الفطور
Ametropometry Noun نقص البصر پیمائی
Ametrous فاقد الرحم ۔ بغیر رحم کی ۔
Ametryne امیڑائن ۔ مٹی میں شامل کرکے جڑی بوٹیاں تلف کرنے والا مرکب ٹرایازائین سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ بے رنگ قلموں کی صورت اختیار کرلیتا ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاو 86-84 درجے سینٹی گریڈ ہے ۔ چوڑے پتوں والی بوٹیوں اور گھاس پھونس سے فصلوں کو بچانے کے لیے استعمال میں لاتے ہیں ۔
Amev Name عمو : عاجزی ۔ انکساری ۔
Amgha Name آمغہ: سچائی ۔ حقیقت ۔
Amhaarez Noun فلسطین کے غیر اسرائیلی باشندے ۔
Amhara Noun سامی بولنے والے شمالی حبشہ کے باشندے ۔
Amharic Adjective امھاری ۔ ايتھوپِيا کی سامیُ النَسَل سَرکاری و دَرباری زُبان ۔
Amhemolytic Noun خون ناپاش
Ami دوست (امريکی بَراعظَم ميں) امريکی کو کہتے ہيں ۔
Ami bios Noun اے ایم آئی بائیوس ۔ ایک روم بائیوس جسے امریکن میگاٹرینڈز انکار پوریٹڈ نے جسے آئی بی ایم ایسے کمپیوٹرز کے ساتھ استعمال کے لیے تیار اور فروخت کیا ۔
Ami car Noun امائنو کیپروئک ایسڈ کا تجارتی نام ۔
Ami tosis Noun خلیے کا براہ راست دو میں تقسیم ہو جانا ۔
Amia Name عمیہ ۔ ناز فخر نخرہ ۔
Amiability Noun مرغوب خاطر رویہ ۔
Amiability amiableness
Amiable Adjective دل آویز ۔ دل کش ۔ کھلے دل کا مالک ۔
Amiableness Noun ہر دلعزیزی ۔ ملنسار دلاویزی ۔ دلکشی ۔
Amiably Adverb کَشِش بھَرے انداز ميں ۔ تَعاوُن کے ساتھ ۔ خُوش مِزاجی سے ۔
Amiant Historical ایک طرح کی ریشہ دار معدنی چیز ۔ فتیل ۔
Amiant iform Adjective فتیل کی ساخت کا ۔
Amiant ine Adjective فتیل کی خاصیت کا ۔
Amiant omoteinite Noun سبز سنگیا کی ایک قسم ۔
Amiantaca porrigo Noun سر پر دہی جیسا مواد جمنا
Amianthinopsy Noun بنفشی کوری
Amianthus بُن کَپاسی ۔ پَنيہِ کوہی ۔ زَمينی يا پَہاڑی سَن ۔ لَچَکدار اسپِسٹوس ۔ ايک آتَش نا گير مَعدَن ۔
Amiantoid Noun adjective مثل فتیل ۔ فتیل نما ۔