English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Americium symbol am the element with atomic number 95 and with most stable isotope of nucleon number 23 which is an actinide Phrase امریسیم ، ایک عنصر جوہری عدد ۹۵ تابکار ایکٹینائیڈ سیریز کا ایک رکن یہ رکن نیوٹرانوں کے ساتھ پلوٹونیم کی بمباری میں پیدا ہوتا ہے ۔
Americo Noun لفظ امریکہ سے مرکب الفاظ بنانے کی ایک ترکیب ۔
Americo mania
Amerism Noun جو مزید حصوں میں تقسیم نہ ہو سکے ، ناقابل تقسیم
Ameristic Adjective غیر منقسمہ ۔ بے ٹکڑا ۔
Amernorrhoea قلت حیض یا بندش حیض
Amers Name عمرس: طاقتور آدمی ۔ مضبوط شخص ۔
Amert Name عمرط : دلیر ادمی ۔ بہادر آدمی ۔
Amerzgar Name بخشنے والا ۔ معاف کرنے والا ۔ مراد خداوند کریم ۔ اللہ تعالٰی کی با برکت ذات ۔
Amerzish Name آمرزش ۔ بخشش ۔ گناہ سے پاکی ۔
Ames test a test for the tendency of a substance to induce mutation and cancer Phrase ایمزٹیسٹ ، کسی شے کے تغیر پذیری اور سرطان پیدا کرنے کے رجحان کو معلوم کرنے کے لیے جو ٹیسٹ کیا جاتا ہے اسے ایمز ٹیسٹ کہتے ہیں ۔
Amesal Name عمیثل : مٹاپے کی وجہ سے سست آدمی ۔
Amestica akinesis Noun عدم فعلی ، لاحرکیت ، حرکت نہ کرنا
Amet ria
Amet ropia
Ametabola Adjective ایمیٹا بولا ۔ کایہ نہ بدلاں ۔ جس کی کایہ بدل نہ ہوا ابتدائی بے پر حشرات ان کی ماہیت قلب نہیں ہوتی ۔
Ametabolic کايا نہ بَدَل ۔ (حيوانِيات) جِس کی قَلبِ ماہِيَت بہَت کَم يا بِلکُل نہ ہُوئی ہو ۔ عدمِ مُقلِب ۔
Ametallous Adjective غیر فلزاتی ۔ غیر دھات کا ۔ غیر دھاتی ۔ غیر فلزمی ۔
Ametamorphosis Noun افراط فکر ، عدم تقلب
Ametho caine hydro chloride Noun کوکین کی بعض خصوصیات رکھنے والی شے جو پروکین سے زیادہ طاقتور اور زہریلی ہوتی ہے ۔ اور ریڑھ میں قوت لامسہ کی کمی کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Amethocaine hydrochloride Phrase امیتھوکین ہائیڈ روکلورائیڈ : ایک تالیفی مرکب جس میں بعض خواص کوکین کے ہیں ۔ سطحی دخول اور سپائن کو سن کرنے کےلیے مستعمل ہے ۔ پروکین سے زیادہ زہریلا چوسنے والی گولیوں کی شکل میں دستیاب ۔
Amethopterin اینٹی فولَک ایسَڈ دَوا ۔ اِس خامرے کی عاملیت کو روکتا ہے جو فولَک ایسَڈ کو عامل میں تَبدیل کَرتا ہے ۔ اِس طَرَح تَقسیم میں مُلَوَّث خُلیوں کی خلاف سرگرم رہتا ہے
Amethyst ايمے تھيسٹ ۔ ياقوت ۔ ايک قيمتی پتھر ۔
Amethystine Adjective مَرطيسی ياقُوتِ ارغوانی سے مُتعلِق ۔
Amethystive Adjective سرخ یا بنفشی رنگ کے پتھر کا بنا ہوا ۔ یا قوتی ۔
Ametria جنم سے ہی رحم کی عدم موجودگی ۔
Ametrobemia رحم کا قلت خون ۔
Ametrochemia Noun رحم میں خون کی ناکافی آمد ، نقص دمویت رحم
Ametrope Noun نقص بصارت ۔
Ametrophia Noun adjective greek تیرہ نِگاہی ۔ ناقَص بصارَت جو آنکھ کی اِنعطافی طاقت کے نامُکَمَّل ہونے کی وجہ سے ہے