English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
America dominates world politics doesnt it
America online Noun امریکہ آن لائن ۔ ایک آن لائن انفارمیشن سروس جس کا اصل مقام ویانا ورجینیا ہے یہ ای میل خبریں تعلیمی اور تفریحی خدمات کے علاوہ انٹرنیٹ ایکسیس بھی فراہم کرتی ہے ۔
America was discovered by columbus Phrase امریکہ کولمبس سے دریافت کیا گیا
American Adjective امریکہ سے تعلق رکھنے والا ۔ امریکہ کا باشندہ ۔
American aloe Noun گھیکوار جنگلی
American cloth Noun امریکی کپڑا ۔ چمڑا کپڑا ۔ مارکین ۔
American eagle امريکی عقاب ۔ گَنجا عقاب ۔
American english Noun رِياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا ميں بولی اور لِکھی جانے والی انگريزی جو بَرطانِيَہ آسٹريلوی اور کينيڈا کی انگريزی سے قَدرے مُختَلِف ہے ۔
American idiom Noun امریکی محاورہ ۔ امریکی مثال ۔ محاورے سے متعلق ۔
American indian Noun امريکی اِنڈِيَن ۔ شُمالی اور جُنُوبی امريکا ميں بَسنے والی قَديم اقوام ميں سےکوئی ايک ۔
American ivy امريکی لَبلاب ۔ ايک وَرجينی بيل ۔
American leather ایک قسم کا روغنی کپڑا ۔
American legion سابِق امريکی سِپاہِيوں کی انجُمَن ۔
American leopard امریکی چیتا ۔
American moss فلوریڈا کی کائی کی سوکھی ٹہنی جو صوفوں اور کرسیوں کے گدے بنانے میں کام آتی ہے ۔
American of green winged teal امریکن پن ککڑی ۔
American plan Noun امريکی طَريقَہ ۔ ايک ہوٹَل چَلانے کا طَريقَہ ۔
American revolution Noun ۱۷۷۵ء کا انقلاب جس نے امریکا میں انگریزی حکومت کا خاتمہ کر دیا ۔
American sable امريکی سَمُور ۔ صُنوبَری مِرگ يا اُس کی سَمُور ۔
American sumach tree Noun سماق امریکہ ، دیوی دیوی
American tiger (حیوانیات) چُغور ۔ نمرا امریکا ۔ تیندوے کی قسم کا بڑا گل دار جانور ۔
Americana Noun امریکا خصوصاً ریاستہاۓ مُتحِدہ سے تعلُق رکھنے والی اشیا ۔
Americanism Noun امریکہ پسندی ۔ امریکہ پرستی ۔ امریکی محاورہ ۔
Americanist ماہِر امريکِيات ۔ امريکی اِنڈِيَن کی رَسُومات اور زُبانوں کے مُطالِعہ ميں اِمتِياز حاصِل کَرنے والا ۔
Americanization امريکی بَنانے کا عمَل ۔ امريکانا ۔
Americanize امریکی بنانا ۔
Americanized امریکی بنایا ۔
Americans will be facing tornado bravely Phrase امریکن بہادری سے طوفان کا سامنہ کر رہے ہوں گے
Americas Noun امریکی براعظم ۔
Americium Noun ایک تابکار عنصر جِس کا ایٹمی عدد 95 ہے ۔