English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amenia Noun حیض کا بند ہو جانا
Amenities قُبُولِ خاطِر خَدوخال ۔ حالات ۔ طَريقے وَغيرَہ ۔ مَدنی سَہُولتيں ۔
Amenity Noun سہولت ۔ آسائش ۔ آرام ۔ آسانی ۔
Amenomania Noun خوشی کا جنون
Amenor rhoea
Amenorrhea (طِب) اِحتَباسُ الطَمَث ۔ حيض کا غَير طَبعی يا فاسدانَہ اِحتَباس ۔
Amenorrheal Adjective رکی ہوئی ماہواری والی عورت
Amenorrhoea Adjective امینور ہویا ۔ جس الطمث ۔ حیض کی غیر معمولی عدم موجودگی یا تعطل ۔
Amenorrhoea amenia
Amensa et thoro قانونی علیحدگی ۔ میان بیوی کے درمیان ۔
Amensalism Adjective امینلزم ۔ ہم زیستی بودو باش کا ایک ایسا انداز جس میں کمزور جسمیے کو طاقتور جسمیہ بقائے باہمی کے تحت نقصان نہیں پہنچاتا ۔
Amensalistic Adjective امینلسٹک ۔ ہم زیست ۔ کثیر کلچری ماحول میں انواع کا باہمی تعامل جس کے تحت ایک نوع پر منفی اثر جبکہ دوسری انواع پر کوئی قابل ذکر اثر نہیں پڑتا ۔
Ament Adjective امینٹ ۔ ابلہ ۔ ذہنی طور پر ناقص جو نسیان یا ابلہی کا شکار ہو ۔
Amentaceous Adjective آویزیہ دار ۔ بعید کی طرح ۔ ضعیف الدماغ ۔
Amental Adjective آویزیہ دار ۔ دماغ کے وجود سے منکر ۔ دماغ کے وجود کا محتاج نہ رہنے والا ۔
Amentia Noun پیدائشی بے شعوری ۔ لا شعوری ۔
Amentiferous Adjective جس میں آویزیہ ہو ۔ تسمہ بردار ۔ تسمائی ۔ آویزیہ دار ۔
Amentiform Adjective آویزیہ کی شکل کا ۔ تسمہ شکل ۔
Aments Noun خوشہ ۔ پھولوں کا گُچھا ۔ منجری ۔
Amer Name امر ۔ حکم دینے والا ۔
Amer ind
Amera Name عامرہ ۔ معمور ۔ لبریز ۔ آباد کرنے والی ۔
Amerce جرمانہ کرنا ۔
Amerceable Adjective قابِلِ جُرمانَہ ۔ ايسی غَلطی جِس پَر جُرمانَہ کِيا جائے ۔
Amerced جرمانہ کیا ۔
Amercement جُرمانَہ کَرنے کا عمَل ۔ عدالَت کی جانِب سے کِسی خَطا کار پَر عائد کِيا گَيا جُرمانَہ ۔
Amercer جُرمانَہ کَرنے والا ۔
Amerciable Adjective قابل جرمانہ ۔ سزاوار ۔
Amercing Verb کاٹ لینا ۔ چھین لینا ۔
America امریکہ ۔