English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amelodetinal Noun دانتوں کی انیمل کا دانت کی جڑ میں اتصال
Amelogenin Noun دانتوں کے انیمل کا مادہ / مواد
Amelolastic carcinoma Noun قشرہ دار خلیات سے بنا کینسر
Amelus Noun بے اعضا والا جنین ۔
Amen Interjection آمین ۔ ایسا ہی ہو ۔
Amenability جَواب دہ ہونے کی حالَت ۔ اطاعت شُعاری ۔
Amenable جَواب دہی کا مُستَوَجَب ۔ ذِمَّہ دار ۔ مان جانے يا تَسليم کَر لينے پَر آمادَہ ۔ سَرِ خَم کَرنے والا ۔
Amenable to law قانون کے سامنے جواب دہ ۔
Amenableness Noun اطاعت شُعاری ۔ رَضا جوئی ۔
Amenably رَضا جويانَہ ۔ اطاعت شُعاری سے ۔
Amend صحیح کرنا ترمیم کرنا ۔
Amend for Verb نقصان پورا کرنا ۔
Amendable Adjective قابِلِ اِصلاح يا دُرُستی ۔
Amendableness Noun اصلاح پذیری ۔ اصلاح پذیر کا عمل ۔
Amendatory Adjective اِصلاح کَر سَکنے کے قابِل ۔ اِصلاحی ۔ تَرميمی ۔
Amende honorable
Amended صحیح کیا ترمیم کیا ۔
Amended certificate ترمیم شدہ ۔ صداقت نامہ ۔ احسان شدہ ۔
Amender اِصلاح کَرنے والا ۔ تَرميم کَرنے والا ۔ تَرميم کار ۔
Amending act ترمیمی ایکٹ ۔ ترمیمی قانون ۔
Amendment ترمیم ۔
Amendment is no sin Idiom اصلاح کوئی جرم نہیں ۔
Amendment is repentance Phrase اصلاح ہی سچی توبہ ہے
Amendment nuce protune
Amendment of decree ترمیم ڈگری ۔ خاص ڈگری ۔
Amendment of plaint عرضی دعویٰ ۔ مصنوعی دعویٰ ۔
Amendment of pleadings ترمیم ۔ پلیڈنگس ۔ ترمیم معروضات ۔ دعویٰ ۔ جواب دعویٰ ۔
Amendment of the constitution Noun دستوری ترمیم ۔
Amends Noun بدلہ ۔ تاوان ۔ معاوضہ ۔ تلافی ۔ رشوت ۔
Amene Adjective پسندیدہ ۔ دل پسند ۔ دل پذیر ۔ خوش گوار ۔ مطابق و موافق ۔