English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ameed Name عمید: رئیس : رہنما ۔ لیڈر ۔
Ameeda Name عمیدہ ۔ سربراہ ۔
Ameedar Name عمیدر: نازک بدن ،اور مالدار بچہ ۔
Ameel Name عمیل ۔ محنتی ۔ عمل کرنے والا ۔
Ameem Name عمیم ۔ کامل ۔ پورا ۔
Ameema Name عمیمہ ۔ پوری ۔ کامل ۔
Ameen Name امین ۔ امانت رکھنے والا ۔
Ameena Name امینہ ۔ امانت دار ۔
Ameeque Name عمیق: گہرا ۔ لمبا راستہ ۔
Ameer Noun مسلم حکمرانوں کا لقب ۔ امیر ۔ سردار ۔ سربراہ ۔
Ameera Name امیرہ ۔ رئیس عورت ۔
Ameership Noun امیر کا عہدہ ۔
Ameiotic Adjective غیر تنسیفی ۔
Amel Name عامل : عمل کرنے والا ۔
Amel s thorn Noun عقول گون جوسا
Amelanchier Noun چھوٹے درختوں کی ایک جنس ۔
Amelcorn Noun گھٹیا گیھوں ۔ فرانسیسی چاول ۔
Amelia Noun کسی عضو یا اعضا کی پیدائشی غیر موجودگی ۔
Amelification Noun انیمل خلیوں کی بڑھوتی ، مینا بالی
Amelior ation
Ameliorable Adjective قابِلِ افاقَہ ۔ قابِلِ اِصلاح ۔
Ameliorate بہتر کرنا سدھارنا اصلاح کرنا ۔
Ameliorated بہتر کیا سدھارا اصلاح کیا ۔
Amelioration Noun اِصطلاح بہبُودی ۔ علامات شِدَّت میں تَخفیف ۔ عام حالَت کی بہتَری ۔ افاقَہ ہونا
Ameliorative Adjective اِصلاحی ۔ رَفاہی ۔ افاقَہ بَخش يا افاقَہ بَخشی ۔ افاقَہ پَذير ۔
Ameliorative change Noun ترفیعی تبدیلی ۔
Ameliorator Noun افاقَہ بَخش ۔ اِصلاح کار ۔ رَفاہی کام کَرنے والا ۔
Ameloblast Noun مینا خلیہ ، وہ خلیہ جو دانت کا انیمل بناتا ہے
Ameloblastic fibromata Noun دانتوں میں رسولی
Ameloblastoma Noun انیمل خلیہ کا پھوڑا / گومڑ