English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ambition Noun کسی چیز کے لیے خواہش یا جذبہ خواہش ۔
Ambition and love are the wings of great actions Idiom محنت اور اُمنگ سے بڑے بڑے کام ظہور میں آتے ہیں ۔
Ambitionist Noun جاہ طلب ۔ بلند ہمت ۔ اولوالعزم ۔ حوصلہ مند ۔
Ambitionless Adjective بے اُمنگ ۔ بے آرزو ۔ بے حوصلہ ۔ بے ہوس ۔ بے مدعا ۔
Ambitions حوصلہ مند ۔ ہمت والا ۔ حوصلے والا ۔
Ambitious Adjective آرزو مند ۔ مشتاق ۔ بوالہوس ۔ جاہ طلب ۔ اولوالعزم ۔ عالی ہمت ۔
Ambitious of جذبہ خواہش دولت و شہرت کے لیے ۔
Ambitious she was an ambitious and sensitive woman
Ambitiously Adverb بلند ہمتی ۔ بلند حوصلے کی حالت ۔ پُر عزم ہونے کی حالت ۔
Ambitiousness Noun اولوالعزمی ۔ حوصلہ مندی ۔ آرزو مندی ۔
Ambivalence Noun دو گَرفتَگی ۔ کِسی خاص فَرد ، چيز يا اقدام کے بارے ميں ۔ دو جَذبِيَت ۔
Ambivalent Latin l quod vide دو جَذباتی ۔ مُتضاد جَذبات کا حامل شَخَص
Ambiversion Verb ہر دو بینی ۔ شغصیت کی ایک صنف جس میں درون بینی وبیرون بینی کی صفات پائی جائیں ۔
Ambivert Noun دو بيں ۔ دَروں بينی اور بَروں بينی دونوں رُجحانات کا حامِل شَخص ۔
Amble Verb interjection دو گامَہ چَلنا ۔ راہوار چَلنا ۔ دُلَکی چَلنا ۔ آرام آرام سے چَلنا ۔
Ambled سبک خزاں چلا نزاکت سے چلا ۔
Ambleocarpus Adjective پورے طور سے یا زیادہ تر ناقص بیج والا ۔
Ambler Noun ايسی چال چَلنے والا ۔ دو گامَہ ۔ راہوار ۔
Ambling Adjective سبک خرام ۔ راہوار ۔ دو گامہ سبک رفتاری سے ۔
Amblingly Adverb دو قدمہ چلتے ہوۓ ۔ دو گامہ چلتے ہوۓ ۔ دو گامہ طور سے ۔
Amblosis حمل گرنا ۔
Amblotic قاطع حمل ۔
Ambly opia Adjective آنکھ میں نقص کے بغیر ضعف بصر مثلا شراب سے یا کسی اور نشہ آور سے ۔
Amblyaphia Noun قوت لامسہ میں کمی ، نقص لامسہ
Amblychromasia Noun خفیف لونی رنگ درست نظر نہ آنا رنگوں کی پہچان میں نقص
Amblygeustia ذائقہ کی حس کا کم جانا ۔
Amblygon Noun adjective منفرجہ زاویائی ۔
Amblygonite ايک سُفيدی مائل مَعدَن ۔
Amblyopia Noun کَم بَصری ۔ کَم نَظری ۔ ضَعفِ بَصَر ۔ بينائی کی دھُندلاہَٹ يا کَمزوری ۔
Amblyopia Noun کَم بَصری ۔ کَم نَظری ۔ ضَعفِ بَصَر ۔ بينائی کی دھُندلاہَٹ يا کَمزوری ۔