English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ambrosine Noun چارلسٹن کے پاس پائی جانے والی قدیم ترین زمانے کی گوند نما معدنی شے جو عنبر سے ملتی جلتی ہے ۔
Ambrotype Noun شیشے پر تصویر کا ایک امریکی نام ۔
Ambry Noun مودی خانہ ۔ بھنڈار ۔ کولکی ۔ الماری ۔
Ambryonal adenosarcoma Noun جنینی غدی لحمی گلٹی
Ambryonic Noun جنین کی زندگی کے ابتدائی آٹھ ہفتے
Ambs ace Noun پو کی دو اکائیاں ۔ بد نصیبی کم نصیبی ۔
Ambs ace Noun پو کی دو اکائیاں ۔ بد نصیبی کم نصیبی ۔
Ambsace Noun کم نصیبی ۔ نکماپن ۔ بے وقعتی ۔
Ambu latory fever Adjective ہلکا بخار جس میں مریض چلنا پھرنا جاری رکھ سکتا ہے ۔
Ambul Noun adjective چلنا ۔ اِتنا ہلکا بُخار کہ مریض چل پھِر سکے ۔
Ambulacral Adjective مِنقالی ۔ باگُزار سے مُتعلِق ۔
Ambulacrum Noun مِنقال ۔ باگُزار (حَياتِيات) وہ سُوراخ دار جَگہيں يا گُزريں جِن ميں سے پَنجے باہِر نِکالے جاسَکيں ۔
Ambulance Noun بيماروں اور زَخمِيوں کے حَسب حال ۔ طِبی اِمدادی گاڑی ۔ فَوج کے ساتھ ميدان جَنگ ميں گَشتی ہَسَپتال ۔
Ambulance chaser Noun حادثے کے شِکار لوگوں کو اپنی چوٹوں کی بِنا پَر مُقَدمَہ بازی کے لِيے اُکسانے والا وَکيل يا اُس کا ايجَنٹ ۔
Ambulans erysipelas Noun انقالی سرخباد ، وہ سرخباد جو جگہ تبدیل کرتا رہے
Ambulant Adjective چل سکنے کے قابل ۔
Ambulant clinic Noun مرایت گاہ اطفال
Ambulant edema Adjective ناقل اڈیما (استسقا۶)
Ambulate گشت کرنا چلنا ۔
Ambulated گشت کیا چلا ۔
Ambulation Noun چلنے یا پھرنے کا عمل ۔ حرکت ۔ گردش ۔
Ambulator Noun چلنے والا ۔ حرکت کرنے والا ۔ سڑک کی دوری ناپنے والا آلہ ۔
Ambulatory Adjective حرکت میں ۔ حرکت کرتا ہوا ۔
Amburbial Adjective شہر سے متعلق ۔
Ambuscade کَمين گاہ ۔ گھات ۔ پھَندا ۔ جال ۔ گھات لَگانے کی جَگَہ ۔
Ambuscaded Adjective کمین گاہ میں بیٹھا ہوا ۔ گھات میں بیٹھا ہوا ۔
Ambuscader Noun گھات ميں بيٹھنے والا ۔ گھاتی ۔
Ambush دشمن کے انتظار میں چھپ کر بیٹھنا ۔
Ambushed Adjective گھات میں یا کمین گاہ میں بیٹھنا ہو یا رھا ہو ۔
Ambusher گھات مار ۔ گھاتی ۔ چھُپ کَر حَملَہ کَرنے والا ۔