English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ambidextrous Noun adjective latin دونوں ہاتھ مَساوی طور پر اِستَمال کرنے کے قابل
Ambidextrously Adverb دو دستی سے ۔ دو طرفی سے ۔
Ambidextrousness Noun دونوں ہاتھوں کی مشاقی ۔ دو ہتھا پن ۔ دغاباز پن ۔ چلاقی پن ۔
Ambience Adjective ایمبی اینس ۔ ماحول ۔ ارد گرد پائے جانے والے اثرات ۔
Ambient Adjective مُحيط ۔ گھيرا ڈالنے والا ( بہنے يا گھُل مِل جانے والی اشيا کےلِيے اِستَعمال ہوتا ہے۔
Ambient air Adjective اطراف کی ہوا اردگرد کی ہوا ۔
Ambient temperature Adjective ایمبی اینٹ ٹمپریچر ۔ تحولی درجہ حرارت ۔ ماحول میں پائی جانے والی ہوا کا درجہ حرارت ۔
Ambigenal Adjective دوغلا ۔ دو نسلا ۔
Ambigenous Adjective دو رنگا ۔ دو نسلا ۔ خصوصاً اس برگ کاسہ گل کے لیے استعمال ہوتا ہے جو بیرونی طور سے پتیوں جیسا ہوتا ہے اور اندرونی طور سے پنکھڑیوں کیطرح ۔
Ambiguity Noun ابہام ۔ ایہام ۔ مبہم ۔ غیر واضح ۔ جِس کے ایک سے زائد معنی لیے جا سکیں ۔
Ambiguity latent
Ambiguity patent
Ambiguous Adjective مبہم ۔ جس میں دومفہوم نکلین ۔
Ambiguous case Noun ذومعنی صُورت ۔ مُشتبہ ۔
Ambiguous definition Noun ( منطق ) مبہم تعریف ۔
Ambiguous document مبہم دستاویز ۔
Ambiguous sign Noun مبہم نشان ۔
Ambiguously Adverb غیر واضح طور پر ۔ مہم طور پر ۔
Ambiguousness Noun مشکوکیت ۔ ابہام ۔ اشتباہ ۔
Ambilanak Adjective انبل انک ۔ گھر جمائی ۔
Ambilateral Noun طرفین سے متعلق یا طرفین پر موٌثر
Ambilevous Noun کسی بھی ہاتھ کو درست طریقہ سے استعمال نہ کر سکے
Ambilhar Noun نریڈا زول دوا کا نام ۔
Ambiopia diplopia
Ambiparous Adjective برگ و گل دار غنچہ ۔
Ambiparous bud Adjective ایمبی پیرس بڈ ۔ دوزا کلی ۔ نوخیز نموی پتے اور پھولوں والی کلی ۔
Ambisexual Adjective دو جنسی ۔ دو صنفی ۔
Ambisonics Noun ایک جگہ سے پیدا ہونے والی آواز یا آوازوں کو دو سِلسِلوں یا وسیلوں سے بھرنا یا سُنوانا ۔
Ambisyllabic Adjective دو رکنی ۔ دو طرفی ۔
Ambit Noun adjective مُحیط ۔ گھیر ۔ چاروں طرف کی جگہ ۔