English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amblyopic Adjective کم بیں ۔ دُھندا ۔
Amblyoscope Noun نظر کی کمزوری معلوم کرنے کے لئے استمال ہونے والا آلہ
Amblyosmios کم سننا ۔
Amblyscope Adjective نقص بین ۔ بھینگاپن کادرجہ معلوم کرنےکاآلہ ۔
Ambo Noun منبر قدیم گرجاوں کا ۔ پرانے گرجاوں کا منبر ۔
Ambo ambon
Ambo ceptor Adjective ایمبو دونوں سیپٹر پکڑنا یا جوڑنا دونوں کو پکڑنے یا جوڑنے والی اینٹی باڈی ۔
Amboceptor Noun جِسم میں زہریلے اثرات کو ختم کرنے والے اجزا کا معاون مادّہ ۔
Amboina wood amboyna wood
Ambolic Adjective اسقاط کرانے والا ۔
Ambomalleal سندانی و طرقی کان کی ہتھوڑے نما ہڈی سے متعلق
Ambon Noun بڑی ہڈیوں کے خانے کا کنارا ۔
Amboyna Noun جزیرہ اسبوئینا کی لکڑی ایک قسم کی لکڑی جس پر قدرتی نقش بنے ہوتے ہیں ۔
Ambreate Noun ایک قسم کا نمک ۔
Ambreen Name عنبرین ۔ عنبر جیسی ۔
Ambreic Adjective خام عنبر کا یا اس سے متعلق ۔
Ambrein Noun ایک روغنی بلوری مادہ جو خام عنبر کا خاص جزو ہوتا ہے ۔
Ambrin Name عنبرین ۔ عنبرکی مانند غبر کی طرح ۔
Ambrite Noun ایک زردی مائل بھورا نیم شفاف جما ہوا گوند جو نیوزی لینڈ میں پایا جاتا ہے ۔
Ambroid Noun تودَہ عنبَر ۔ عنبَر کی زِيادَہ مِقدار ۔
Ambrology Noun عنبر کی تاریخ طبعی ۔
Ambrosa Noun سیاہ جزام
Ambrose Noun ایک انگریزی پودا جسے وڈ سیج بھی کہتے ہیں ۔
Ambrosia Idiom phrase دیوی دیوتاوٴں کی خوراک ۔
Ambrosia artemisifolia Noun بیت المقدس کا شاہ بلوط ۔
Ambrosiaceous Adjective نباتیات کی جنس سے ملتا جلتا ۔
Ambrosial Adjective امرَتی ۔ امرَت سے مُتعلِق ۔
Ambrosially Adverb امرَتی طَريقے سے ۔ امبروشِيائی انداز ميں ۔ لَذيز ، خُوشبُودار مہَک لِيے ہُوئے ۔
Ambrosian Adjective سنت امبروسی ۔ ملان کی امبروسی لائبریری کا ۔
Ambrosin Noun گھوڑے پر سوار سنت امبروس کی تصویر والا سکہ ۔