English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Although the sun shine leave not thy cloak at home
Although there is still need for improvement اگرچہ ابھی بھی بہتری کی ضرورت ہے ۔
Although these clothes they are dirty
Although they finally agreed
Although we cannot speak with any certainty اگرچہ ھم کسی یقین سے نہیں کہہ سکتے،
Although we had arranged to have his sons tonsils removed without expense he would not consent to the operation
Although weak as he is he can walk a little
Althought lamboo was a strong man yet he could manage to brake only a few strings Phrase اگرچہ لمبو ایک مضبوط آدمی تھا مگر وہ صرف چند ایک رسیاں توڑنے میں کامیاب ہو سکا
Althought lamboowas a strong man but he could manage to break only a few strings Phrase اگرچہ لمبو ایک مضبوط آدمی تھا مگر وہ صرف چند ایک رسیاں توڑنےمیں کامیاب ہو سکا ۔
Alti
Alticidae Adjective ایلٹی سیڈا ۔ پسو بھونروں کا خاندان مختلف رنگوں کے اچھلنے والے حشرات ۔
Altifaat Name التفات: متوجہ ہونا ۔ مائل ہونا ۔
Altiloquence Noun شاندار کلام ۔ بہترین کلام ۔
Altimash Name التمش ۔ ترکی ہراول دستہ ۔ آگے کی فوج ۔
Altimeter اِرتَقاع پيما ۔ اِرتَقاع کا اندازَہ لَگانے والا آلَہ ۔ بُلَندی ناپ ۔
Altimetry Noun اِرتَقاع پيمائی ۔ اِرتَقاع شَناسی کی سائنس ۔ بُلَندی ناپنے کا عِلم ۔
Altiplano Noun سَطَح مُرتَفَع ۔ بُلَند مُرتَفَع ميدان ۔
Altisonant Adjective بُلند بانگ ۔ بلند آواز ۔ شاندار ۔
Altissimo Noun موسیقی کی ایک اصطلاح ۔
Altitonant Noun اُوپر کی گرج ۔
Altitude اِرتَقاع ۔ اُنچائی ۔ فَراز ۔ بلَندی ۔ بُلَندی کا دَرجَہ ۔ بُلَند مُقام يا مَنصَب ۔ عظمَت ۔
Altitude alkalosis Noun پہاڑوں پر جانے کی وجہ سے خون میں الکلی کی مقدار کا بڑھ جانا
Altitude effect Noun بُلندی اثر ۔
Altitude of a star Noun وہ زاویہ جِس سے آسمان پر کِسی سِتارے کی بُلندی ظاہِر ہوتی ہو ۔
Altitude sickness Noun ارتفاعی مرض ۔ فِضائی مرض ۔
Altitude table Noun بلندی تختہ ۔ بلندی تیبل ۔
Altitudinal Adjective بلندی کا ۔ متعلق بہ ارتفاع ۔ ارتفاعی ۔
Altitudinarian Noun adjective تخیل یا عقیدہ وغیرہ کی بلندی سے متعلق ۔ بلند خیالات والا ۔
Altivalent Adjective بلند پرواز والا ۔ اونچی اڑان والا ۔ بلندی پر اُڑنے والا ۔
Alto Noun (موسيقی) دون ۔ دھيما ۔ زَنانَہ سُر ۔ پاتان ۔ عام مَردانَہ آواز سے اُونچی پاٹ دار آواز ۔ اُونچا سُر ۔ نِکھاد ۔