alton atomic theory – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈالٹن کا نظریہ جوہر ۔ انگلیش سکول ٹیچر جان ڈالٹن نے 1807کے قریب اپنی اٹامک تھیوری شائع کی اس کے بنادی خدوخال درج ذیل ہیں ۔ ہر عنصر چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہوتا ہے جنہیں ایٹمز یا جواہر کہا جاتا ہے ۔ ایک عنصر کے تمام ایٹمز ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ مختلف عناصر ایٹموں کے خواص مختلف ہوتے ہیں ۔ ایک ایٹم کے عناصر کیمیائی تعامل سے مختلف اقسام میں تبدیل نہیں ہو سکے ایٹموں کی نہ تو رخلیق کی جاسکتی ہے اور نہ ہی کیمیائی تعامل سے انہیں تباہ کیا جاسکتا ہے ۔ مرکبات اس وقت بنتے ہیں جب ایک سے زیادہ عناصر کے ایٹم اک

🔹 Roman Urdu