English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alternate proportion Noun متبادل تناسب ۔
Alternate representative Noun متبادل نمائندہ ۔
Alternate segment Noun متبادل قطع ۔
Alternated باری باری سے کیا ۔
Alternately Adverb باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔
Alternateness مُتبادلِيَت ۔ ادَل بَدَل ۔ ادلی بَدلی ۔
Alternating Noun adjective نوبتی ۔ نوبت ۔ نوبت ظاہر ہونا ۔ باری باری سے آنا ۔
Alternating axis Noun نوبتی اکسس ۔ نوبتی دھرا ۔ نوبتی محور ۔
Alternating current Noun (بَرقِيات) بَدَلتی رُو ۔ وہ رُو جو اپنی گَردِش کی سِمّت بَدَلتی رہتی ہے ۔
Alternating current current in an electric circut that chages direction periodically Phrase متبادل برقی رومتبادل رو، آلٹرنیٹنگ کڑنٹ بجلی کا بہاﺅ جو باقاعدگی سے اپنی سمت الٹ دیا ہے ۔
Alternating field Noun نوبتی میدان ۔
Alternating personality Adjective متبادل شخصیت ۔ ایک فردمیں کئی متفر ق خصوصیات کاہونا ۔
Alternating potential Noun نوبتی منحصر ۔
Alternating psychosis Adjective متبدّل نفسیّت ۔ زہنی فسادکی ایک قسم جس میں کبھی خوشی اورکبھی افسردگی ہوتی ہے ۔
Alternating series Noun نوبتی سلسلہ ۔
Alternating surrent Noun مُتبادِل رو ۔ ایسی برقی رو جو اِبتداء میں ایک جانِب زیادہ سے زیادہ شِدَّت اِختیار کرتی ہے ۔
Alternatingly Adverb باری باری سے ۔ نوبَت بَہ نوبَت ۔
Alternation Noun تبادل ۔ ادلنے بدلنے کا عمل یا اثر ۔
Alternation morph Noun متبادل صرفیلا ۔
Alternation of generation Noun تبادلہ نسل ۔
Alternation of generations Noun تَبديلیِ نَسَل ۔ تَبادَل ۔ کِسی پودے کا عرصَہ حَيات ميں تَخمَکی اور زواجی دونوں تَناسلی صُورتوں کا باری باری ظاہِر ہونا ۔
Alternation pulsus Noun نبض مختلف
Alternative Noun مُتبادِل ۔ دو چيزوں ميں سے ايک کا اِنتِخاب ۔ بَدَل ۔ صُورَتِ ديگر ۔ دو ميں سے ايک ۔ يہ يا وہ ۔
Alternative benefit Noun متبادل مفاد ۔
Alternative charge مُتبادل الزام ۔الٹا الزام آنا ۔ بات پلٹ کر واپس آنا ۔ بات کا بدل جانا ۔ غلط ثابت ہونا ۔
Alternative class Noun متبادل مجموعہ ۔
Alternative cost عام حالات سے مختلف لاگت آنا ۔
Alternative demand Noun adjective ( تجارت ) متبادل مانگ یا طلب ۔
Alternative hypothesis Noun متبادل مفروضہ ۔ دیگر فریضہ ۔
Alternative obligation متبادل ذمہ داری ۔ وجوب ۔ دوبارہ ۔ الٹی باری آنا ۔ دوبارہ خیال کرنا ۔