English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Altercate حجت کرنا تکرار کرنا ۔
Altercated حجت کیا تکرار کیا ۔
Altercation Noun بحثا بحثی ۔ تَنازَع ۔ جھَک جھَک ۔ اُلجھاو ۔ شَديد باہَم زُبان دَرازی ۔
Altercative Adjective جھگڑالو ۔ جھگڑا کرنے والا ۔ لڑنے والا ۔ انتشار پھیلانے والا ۔
Altered تبدیل کیا ۔
Alterego Noun گہرا دوست ۔ نَفسِ ديگَر ۔ جان سَمّان ۔ بَدلِ کامِل ۔ ہَمزاد ۔
Alterer Noun تبدیل کرنے والا ۔ عوض کرنے والا ۔ بدلنے والا ۔
Altering Noun تبدیلی ۔ تغیر ۔ بدلاوٴ ۔
Alterity Noun verb مختلف ہونا ۔ دوسرا ہونا ۔ اختلاف ۔ غیر شے ۔
Altermation متبادل ۔
Altern Adjective متبادل ۔ دوسرا ۔
Alternance Noun تبادل ۔
Alternans Noun متبادل (لاطینی)
Alternans pulse Noun نبض متعقب
Alternant Noun adjective دھات جس میں مختلف قسم کی تہیں ہوں ۔ مختلف تہوں والی دھات ۔ تہہ دار دھاتی چیز ۔
Alternant zero Noun صفر متبادل ۔
Alternanthera sessilis Noun کاسنچری ، مکونوونا
Alternate باری باری سے آنا ۔
Alternate angle Noun زاویہ متبادلہ ۔
Alternate delegate Noun متبادل مندوب
Alternate demand دو قسم کی چیزوں کا یکے بعد دیگرے سلسلہ کی طلب ۔
Alternate director Combining form قائم مقام ڈائریکٹر ۔
Alternate form reliability Adjective اس میں مشابہ آزمایشوں کا استقلال دیکھا جاتا ہے ۔
Alternate generation Noun نباتیات کی ایک اصطلاح ۔
Alternate generetor Noun پودوں یا جانداروں میں جنسی یا غیر جنسی تولید کے ذریعہ نئی نسل پیدا کرنا
Alternate hemiplegic Noun چہرہ کے ایک طرف اور جسم کی دوسری طرف کا فالج
Alternate humor Noun متبادل میزبان
Alternate inheritance Noun وراثت متبادل
Alternate interpretation Noun متبادل تشریح ۔ متبادل ترجمانی ۔
Alternate key Noun آلٹرنیٹ کِی ۔ کوئی بھی ایسی کینڈیڈیٹ امیدوار کی جسے پرائمری کی کا درجہ نہ دیا گیا ہو ۔