English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Altared | Adjective | قربان گاہ سے آراستہ یا قربان گاہ بنایا ہوا ۔ |
| Altarist | Noun | کلیسا کا ایک پادری جو یہ دیکھتا ہے کہ قربان گاہ پر عبادت کرنے کے لیے کن کن چیزوں کی ضرورت ہے ۔ |
| Altarlet | Noun | چھوٹی قربان گاہ ۔ چھوٹی قربانی والی جگہ ۔ |
| Altarpiece | Noun | فن پارہ ۔ گِرجا میں قُربان گاہ کے پیچھے یا اُوپر لگی ہوئی تصویر ۔ |
| Altarwise | Noun | قربان گاہ کی طرح ۔ قربان گاہ جیسا ۔ قربان گاہ نما ۔ |
| Altazimuth | Noun | آلہ اِرتفاع و سمت ذات السمت والا اِرتفاع ۔ ایک ایسی دُوربین جِس سے اجرام فلکی کی سمت اور اِرتفاع کے زاویے معلُوم کیے جا سکتے ہیں ۔ |
| Altef | Name | الطف ۔ پاک صاف ۔ نہایت پاکیزہ ۔ نازک ۔ بہت لطیف ۔ |
| Altefat | Name | التفات ۔ مائل ہونا ۔ پرکھنا ۔ |
| Altehash | Name | التحش ۔ سر دا ر ۔ |
| Altenative cost | عام حالات سے مختلف لاگت آنا ۔ | |
| Alter | تبدیل کرنا ۔ | |
| Alter boy | Noun | مَذہَبی تَقريب ميں سَرخيل کی مَدَد کَرنے والا ۔ گِرجے کا خِدمَت گار ۔ سيوَک ۔ خادِم ۔ |
| Alter call | Noun | وہ دعوتِ عام جِس ميں انجيلی واعِظ لوگوں کو عِبادَت اور يَسُوع مَسيع کے ساتھ اعلانِ وَفاداری کَرنے کو کہتا ہے ۔ |
| Alter ego | Noun | بے تکلف اور مُعتبر دوست ۔ نفس ناطقہ ۔ ہمدم و دمساز ۔ کِسی فرد کی ثانوی شخصیت ۔ |
| Alter ego | Noun | بے تکلف اور مُعتبر دوست ۔ نفس ناطقہ ۔ ہمدم و دمساز ۔ کِسی فرد کی ثانوی شخصیت ۔ |
| Alter egoism | Noun | تبادلی انائیت ۔ |
| Alter nation of generations | Adjective | پہلی بار جنسی اور دوسری بار غیر جنسی طریقے سے تولید ۔ |
| Alter native medicine | Noun | آلٹرنیٹیو میڈیسن ۔ ٹیکنیکوں مثلاً۔ یوگا ۔ ریلیکسیشن ۔ بائیو فید بیک ۔ چیروپریکٹس اور ہومیو پیتھی کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Alter rail | Noun | قُربان گاہ کے سامنے والا جَنگلا ۔ جو گِرجے کی عِبادت گاہ کو دُوسرے حِصّے سے جُدا کَرتا ہے ۔ |
| Alter the finding | تجویز تبدیل کرنا ۔ رائے تبدیل کرنا ۔ کی ہوئی بات کو بدل دینا ۔ اپنی بات سے پھر جانا ۔ مشورہ بدل دینا ۔ | |
| Alterability | Noun | تَغَيُر پَذيری ۔ بَدَلنے کی حالَت ۔ |
| Alterable | تَغَيُر پَذير ۔ بَدَلنے کے قابِل ۔ مُمکِنُ البَدَل ۔ قابِلِ تَبديلی ۔ | |
| Alterableness | تَغَيُر پَذيری ۔ تَغَيُر پَزير ہونے کی صَلاحِيَت ۔ | |
| Alterably | Adverb | تَغَيُر پَذير انداز ميں ۔ اِس طَرَح کے بَدلا يا تَبديل کِيا جا سَکے ۔ |
| Alterant | تَغَيُر کُنِندَہ ۔ وہ جو تَبديلی لاتا ہے ۔ جو بَدَل ديتا ہے ۔ مُبدِل ۔ | |
| Alterate demand | متبادل طلب ۔ | |
| Alteration | تَغَيُر ۔ بَدَل ۔ تَبديلی لانے کا عمَل ۔ ادَل بَدَل ۔ رَدوبَدَل ۔ لائی گَئی تَبديلی ۔ | |
| Alteration in policy | Noun | پالیسی میں تبدیلی ۔ |
| Alteration of meaning | Noun | تغیر معنی ۔ |
| Alterative | Adjective | تَغَيُر آوَر ۔ تَبديل کار ۔ تَبديلی لانے کی قُوَت رَکھنے والا ۔ |