English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alternative pleas متبادل عذرات ۔ متبادل مئوقف ۔ متبادل بدلاو ۔ بدلتا رخ ۔
Alternative promise Noun متبادل وعدہ ۔
Alternative rate Noun متبادل شرح ۔
Alternative relief Verb متبادل دادرسی ۔ متبادل ہائے کار ۔
Alternative route Noun متبادل راستہ ۔
Alternative tariff Noun متبادل محصول ۔
Alternative there is no
Alternative title Noun متبادل عنوان ۔
Alternatively Adverb مُتبادِل صُورَت ميں ۔ مُتبادِلانَہ ۔ عوض ميں ۔
Alternativeness Noun مُتبادلِيَت ۔ عوضانَہ ۔ ادَل بَدَل ۔
Alternator Adjective ایسا برقی جنریٹر جو آلٹرنیٹنگ کرنٹ پیدا کرتا ہے ۔
Alternator a generato that turns mechanical into electrical energy in the from of an alternating current by electromagnectic inducation Phrase بدل گر متبادل روڈینمو ، ایسا جنریٹر جو برقی مقناطیسی انڈکشن طریقے سے میکانی توانائی کو الٹرپٹنگ کرنٹ کی صورت برقی توانائی میں توانائی میں تبدیل کرتا ہے ۔
Alterne Adjective ایل ٹرنے ۔ نوعی ابدال ۔ پودوں کی انواع میں اچانک تبدیلی جو وسیع علاقے میں پھیل جاتی ہے ۔
Alternipetalous Adjective مبادل برگی ۔
Alternipinnate Noun مبادل پری ۔ تبادل پرہ دار ۔
Alternity Noun ویلس کی شاعری کے قافیوں میں صامتوں اور ان کے مقابل مصوتوں کا باہمی تبادلہ ۔
Alternobaric vertigo Noun ہوا پیما (بیرومیٹر) کو تیزی سے چکر دینے والی ہوا ، مرغولہ ، بگولہ
Alterperiodogram Noun متبادل اوقاتی خاکہ ۔
Althaea Noun پودوں کی ایک جنس ۔
Althaea ee radix Noun خطمی ، خیرو ، ریشہ خطمی
Althaea ludwigii Noun گردائی بوٹی ، پچکو
Althaea officinalis Noun تخم خطمی
Althaea rosea Noun گل خیرو ، گل خیرا
Althea Noun خَطمی ۔ جِنسِ خَطمی کا کوئی پودا ۔ گُلِ خيرا ۔
Althing Noun آئیس لینڈ کی مجلس عوام ۔
Althing man Noun اس مجلس کا رکن ۔
Althionic Noun الکحل کو گندھک کے تیزاب کے ساتھ گرم کرنے سے جو شے پیدا ہوتی ہے ۔
Althorn بَڑا نَقارَہ ۔ نوبَت ۔ دھُونس ۔ اُونچی آواز دينے والا ۔
Although Contractiion اگَرچہ ، اِس سارے کو تَسليم کَرتے ہُوئے ۔ فَرض کِيا کہ ۔ ہَر چَند ۔ چاہے ۔ گو کہ ۔
Although aslam is poor yet he is honest Phrase اگرچہ اسلم غریب ہے پھر بھی ایماندر ہے