alternating current – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(بَرقِيات) بَدَلتی رُو ۔ وہ رُو جو اپنی گَردِش کی سِمّت بَدَلتی رہتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

الٹرنیٹنگ کرنٹ ایسی برقی رو جو پہلے ایک سمت میں بڑھتی ہے اور انتہا تک پہنچ کر پھر صفر تک جاتی ہے اس کے بعد مخالف سمت میں اس طرح چلتی ہے عام استعمال ہونے والی برقی رو میں ان تبدیلیوں کی شرح فی سیکنڈ ۵۰ ہے ۔

🔹 Roman Urdu