English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Altabari | Noun name historical | علی ابن ربان الطبری، 838ء تا 870ء، طب میں تحقیق و تحریر۔ انہوں نے دنیا کا سب سے پہلا طبی دائرہ المعارف مرتب کیا۔ مشہور مسلم سائنسدان الرازی کے معلم بھی تھے۔ معلومہ کتب؛ فردوس الحکمہ ، تحفات الملوک ، حفظ الصحت وغیرہ |
| Altaf | Name | الطاف ۔ مہربان ۔ |
| Altaf hussai haali | Noun masculine name | مولانا الطاف حُسین حالی، اٹھارھویں صدی کے شاعر و ادیب جو مِرزا غالب کے شاگرد بھی تھے۔ |
| Altaf hussaom hali | Noun name literary historical | خواجہ الطاف حسین حالی 1837ء میں پانی پت میںر پیدا ہوئے۔ دلی آکر مرزا غالب کے شاگرد ہوئے۔ غالب کی وفات پر حالی لاہور چلے آئے ،سرسید احمد خان سے ملاقات ہوئی اور ان کے خیالات سے متاثر ہوئے۔ اسی دوران میں مسدس، مدوجزر اسلام لکھی۔ ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد پانی پت میں سکونت اختیار کی۔ 1904ء میں شمس اللعماء کا خطاب ملا 31 دسمبر 1914 کو پانی پت میں وفات پائی۔ انہوں نے اردو ادب کو صحیح ادبی رنگ سے آشنا کیا بلکہ آنے والے ادیبوں کے لیے ادبی تنقید، سوانح نگاری، انشاپردازی اور وقتی مسائل پر بے تکان اظہار خ |
| Altaian | Adjective | کوھستان الطائی کے آس پاس والا ۔ |
| Altaic altaian | — | — |
| Altaite | Noun | معدنیات کی ایک اصطلاح ۔ |
| Altaltissimo | Noun | بُلند ترین چوٹی ۔ سب سے اُونچی چوٹی ۔ |
| Altamash | Name | التمش ۔ ترک ۔ ہراول دستہ ۔ |
| Altar | Noun | قُربان گاہ ۔ قُربانی کَرنے کی جَگَہ يا ميز ۔ جَہاں اللہ کی راہ ميں قُربانی کی جائے ۔ |
| Altar bread | Noun | عِشاۓ ربانی کی میز کی روٹی ۔ قربانی روٹی ۔ |
| Altar cloth | Noun | قربان گاہ کا کپڑا ۔ قربان گاہ پوش ۔ ایک ریشمی کپڑا جو عِشاۓ ربانی یا عبادت کے وقت استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Altar cloth | Noun | قربان گاہ کا کپڑا ۔ قربان گاہ پوش ۔ ایک ریشمی کپڑا جو عِشاۓ ربانی یا عبادت کے وقت استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Altar fire | Noun | قربان گاہ کی آگ ۔ مذہبی مراسم ۔ |
| Altar front | Noun | قربان گاہ کے سامنے کا چوکھٹا یا لٹکا ہوا کپڑا ۔ |
| Altar frontal | Noun | قربان گاہ کے سامنے کا چوکھٹا یا لٹکا ہوا ریشمی کپڑا ۔ |
| Altar mound | Noun | چبوترے پر بنا ہوا ٹیلا جس پر قربانیاں دیتے تھے ۔ قربانی کا ٹیلا ۔ |
| Altar of repose | Noun | قربان گاہ جس میں عیسائیوں کی ایک رسم ادا کی جاتی ہے ۔ |
| Altar piece | Noun | تَصوير ۔ پينٹِنگ يا مُجَسمَہ جِسے قُربان گاہ ميں سَجاوَٹ کے لِيےلَگايا گَيا ہو ۔ |
| Altar plate | Noun | عِشاۓ ربانی کا قاب ۔ |
| Altar pyx | Noun | وہ برتن جِس میں عشاۓ ربانی کی متبرک روٹی رکھی جاتی ہے ۔ |
| Altar rails | Noun | وہ کٹہرے جو قربان گاہ کو محصور کرتے ہیں ۔ |
| Altar screen | Noun | قربان گاہ کے پیچھے کا پردہ ۔ |
| Altar slab | Noun | پتھر جس پر رکھ کر قربانی کی جاتی ہے ۔ |
| Altar stead | Noun | قربانی کی جگہ ۔ ایسی جگہ جہاں کوئی جانور قربان کی جاۓ ۔ |
| Altar stone | پَتھَر کی وہ سِل جو گِرجے کی قُربان گاہ ميں لَگی ہوتی ہے ۔ | |
| Altar tomb | Noun | قربان گاہ کا مقبرہ ۔ قربانی مقبرہ ۔ قربان گاہ کی مانند ایک اونچا مقبرہ ۔ |
| Altar way | Adverb | مِثال قربان گاہ ۔ |
| Altarage | Noun | قربانی ۔ قربانی کرنے کا عمل ۔ اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربانی کرنے کا عمل ۔ |
| Altaration | Noun | تبد یلی ۔ ر د و بد ل ۔ تغیر ۔ ترتیم ۔ |